Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اب تک ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد یاتریوں نے شیو لنگم کے درشن کئے

by Online Desk
13 جولائی 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

موسمی صورتحال دگرگوں ہونے کے باوجود بدھ کی صبح ہزاروںیاتریوں پر مشتمل دوقافلے نون ون پہلگام اوربال تل سے یاتریوں کے دوقافلے امرناتھ گھپامیں حاضری کیلئے روانہ ہوگئے۔حکام نے بتایاکہ موسمی صورتحال خراب ہونے کی صورت میں یاتریوںکی حفاظت اوراُنھیں فوری راحت ومدد فراہم کرنے کیلئے تمام انتظامات کئے گئے ہیں ۔انہوںنے بتایاکہ بارشیں ہونے کی صورت میں یاتریوںکومحفوظ مقامات پرروکاجائیگا،اوراُنھیں ہر قسم کی سہولیت ومدد دی جائیگی ۔اس دوران حکام نے بتایاکہ بدھ کی صبح بھگوتی نگرجموں یاتری نواس سے بدھ کی صبح 6415یاتریوں پر مشتمل دو قافلے سخت سیکورٹی انتظامات کے بیچ نون ون پہلگام اوربال تل کی جانب روانہ ہوئے ،اورسہ پہر یاشام تک یہ دونوں قافلے اپنی اپنی منزل تک پہنچ جائیں گے ۔یاترا کے امور کا انتظام کرنے والے امرناتھ جی شرائن بورڈ کے عہدیداروں نے بتایا کہ اب تک یعنی بدھ کی صبح ایک لاکھ 28ہزارسے زیادہ یاتریوں نے یاترا کی ہے، جو کہ گزشتہ جمعہ کوامرناتھ غار کے قریب سیلاب کی وجہ سے2 دن کے لئے روک دی گئی تھی۔انہوںنے کہاکہ سیلاب میں کم از کم16 افراد ہلاک جبکہ 15ہزار کو بحفاظت نکال لیا گیا۔اس کے بعد یاترا بال تل اور نون ون پہلگام دونوں راستوں سے دوبارہ شروع کی گئی ہے۔ حکام نے بتایاکہ بدھ کی شام تک امرناتھ گھپامیں حاضری دینے والے یاتریوںکی تعداد ایک لاکھ30ہزار سے تجاوز کر گئی ۔انہوںنے کہاکہ بدھ کی صبح بھگوتی نگرجموںیاتری نواس سے کل6415یاتری دوقافلوںمیں کشمیر کی جانب روانہ ہوئے ۔حکام کے مطابق پہلے قافلے میں2428یاتری شامل تھے ،جن کی منزل بال تل ہے جبکہ دوسرے قافلے میں شامل3987یاتریوںکی منزل نون ون پہلگام بیس کیمپ ہے۔واضح رہے کہ سطح سمندر سے13000 فٹ (3880میٹر)کی بلندی پر واقع ایک پہاڑی غار میں گرما کے دوران بننے والی ایک برفانی شبیہ کو شیولنگ کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے جس کی ہندو عقیدت مند پوجا کرتے ہیں۔30 جون سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا2022 جوکہ 43 دنوں پر محیط ہوگی،11 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
شوپیاں میں نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں ایک فورسز اہلکار زخمی

لائن آف کنٹرول پر پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش بناکام

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یاتر ا کےلئے پانچ دائروں والے حفاظتی اقدامات
تازہ ترین خبریں

اب تک ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد یاتریوں نے شیو لنگم کے درشن کئے

13 جولائی 2022
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d