Daily Aftab
3 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وادی میں22سے 24مئی تک تیز ہواوں ،بارشوں اور ژالہ باری ہونے کا امکان

by Online Desk
21 مئی 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہ موسمیات کے مطابق ہفتے کی صبح ساڑھے 8بجے سری نگر میں 10.3 ملی میٹر، قاضی گنڈ میں 33.8 ملی میٹر، پہلگام میں36.3 ملی میٹر، بارہمولہ میں20.2،بانڈی پورہ میں 19.2،کپواڑہ میں19.2 ملی میٹر، کوکرناگ میں 33 ملی میٹر، گلمرگ میں25.8 ملی میٹر، بانہال میں 20.2 ملی میٹر اور بھدرواہ میں 21 ملی میٹر بارش ہوئی۔ موسمیات کے ماہر نے ہفتہ کے روز کہا کہ جموں اور کشمیر کے بکھرے ہوئے مقامات پرہفتی کودوپہر اور شام تک بارش اور گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کاامکان ہے۔انہوںنے کہاکہ جمعہ کوہونے والی بارشوں سے درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔مقامی محکمہ موسمیات نے بتایا کہسنیچر کو کشمیر کے بیشتر مقامات پر موسم عام طور پر ابر آلود رہا، جموں کے پہاڑی علاقوں میں اور میدانی علاقوں میں جزوی طور پر ابر آلود ہے۔انہوں نے کہا کہ گرمی کی لہر جموں و کشمیر سے کم ہوئیہے۔محکمہ موسمیات کے ایک ذمہ دارنے کہاکہ سنیچر کوبعدددوپہر یاشام سے گرج چمک کیساتھ بارش کا ایک مختصر سلسلہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ 22،23اور24 مئی کو کشمیر میں تیز ہواو¿ں کے ساتھ وسیع بارش اورگرج چمک کہیں کہیں ژالہ باری ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ25 مئی سے موسمی صورتحال میں بہتری اوررجہ حرارت میں بتدریج اضافہ متوقع ہے۔اس دوران جمعہ کوہونے والی ہلکی تا تیز بارشوں کے بعدپوری وادی میں درجہ حرارت میں کمی آئی ۔جمعہ اورسنیچر کی درمیانی رات سری نگرمیں درجہ حرارت10.9،قاضی گنڈ میں7.9،پہلگام میں5.8،کوکرناگ میں8.0،گلمرگ میں2.0اورکپوارہ میں درجہ حرارت9.8ڈگری سینٹی گریڈرہا۔ماہرین کے مطابق پوری کشمیروادی میں دوران شب درجہ حرارت معمول سے کئی کئی سینٹی گریڈکم ریکارڈ کیا گیا،تاہم جموں صوبے میں گرمی کی شدت برقرار ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ اورسنیچر کی درمیانی رات جموں شہر میں درجہ حرارت 29.1 ڈگری سینٹی گریڈ، بانہال میں10.6،بٹوٹ میں12.6ڈگری سینٹی گریڈ اور بھدرواہ میں11.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کشمیری پنڈتوں ، مسلمانوں اور دیگر طبقہ جات کی مشکلات کےلئے پاکستان اور ملی ٹنٹ ذمہ دار

حد بندی کمیشن کی رپورٹ: کچھ لیڈروں کو فائدہ پہنچانا مقصد۔ آزاد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وادی میں 26دسمبر کی شام سے مزید برفباری کی پیشگوئی
تازہ ترین خبریں

وادی میں22سے 24مئی تک تیز ہواوں ،بارشوں اور ژالہ باری ہونے کا امکان

21 مئی 2022
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d