Daily Aftab
5 نومبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آذربائیجان آرمینیا کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کیلئے تیار

by Online Desk
19 مئی 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ماسکو:19 مئی (یو این آئی/ اسپوتنک) آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے کہا ہے کہ باکو یریوان کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے امن معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے تیار ہے ۔ مسٹر علیئیف نے بدھ کو آذربائیجان-لیتھوانیا بزنس فورم کے موقع پر باکو میں لتھوانیا کے صدر گیتاناس نوسیدا سے ملاقات کی۔ اس دوران صدر نے کہاکہ یقیناً، ہم نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان معمول پر آنے کے عمل پر بات چیت کی ہے۔ میں جانتا ہوں کہ صدر (نوسیدا) آذربائیجان کے بعد آرمینیا کا دورہ کریں گے اسلئے مجھے یقین ہے کہ دونوں جگہوں کا دورہ کرنے کے بعد ان کی مکمل تصویر ہوگی، لیکن ہم ہاتھ ملانے کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ہم آرمینیا کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنا چاہتے ہیں۔ ہم تعلقات کو معمول پر لانا چاہتے ہیں اور دشمنی کو دوستی میں بدلنا چاہتے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنو کاراباخ کے علاقے میں ستمبر 2020 سے لڑائی جاری ہے ۔ اس لڑائی میں دونوں طرف سے ہزاروں لوگ اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ اسی سال نومبر میں سوویت یونین نے طاقت کا استعمال کر کے معاملے کو ختم کرنے کی کوشش کی۔ اس دوران دونوں فریقوں نے جنگ بندی کی نگرانی کیلئے روسی فوجیوں کی تعیناتی پر اتفاق کیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
جارج ڈبلیو بش کی زبان پھسل گئی عراق حملے کو ’ظالمانہ‘ قرار دے دیا

جارج ڈبلیو بش کی زبان پھسل گئی عراق حملے کو ’ظالمانہ‘ قرار دے دیا

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آذربائیجان آرمینیا کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

آذربائیجان آرمینیا کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کیلئے تیار

19 مئی 2022
ملک کی تقسیم ہندوستانی تاریخ کا غیر انسانی باب: امت شاہ
تازہ ترین خبریں

امیت شاہ نے  جموںو کشمیر پولیس  کے دوا ہلکاروں کی سراہنا کی

10 جولائی 2023
voltage
تصاویر

voltage

12 نومبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

imunify-bot-check
No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d