Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ ۔کشمیر کے طلباءکے ایک بیچ کو کنساس سٹیٹ یونیورسٹی یوایس اے کے سٹیڈی دورے پر روانہ کیا

by Online Desk
09 مئی 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے آج سکاسٹ ۔ کشمیر کے 12اَنڈر گریجویٹ طلباءکے ایک بیچ کو کنساس سٹیٹ یونیورسٹی یو ایس اے کے سٹیڈی دورے پر روانہ کیا۔12اَنڈر گریجویٹ طلباءکا تعلق زراعت ، باغبانی اور جنگلات فیکلٹی سے ہے ۔ وہ نیشنل ایگری کلچرل ہائیر ایجوکیشن پروجیکٹ ( این اے ایچ اِی پی ) کے سٹوڈنٹ اوور سیز فیلو شپ پروگرام کے تحت یو ایس اے کا دورہ کریں گے جس کی اِنڈین کونسل آف ایگری کلچرل ریسرچ ( آئی سی اے آر ) اور ورلڈ بینک کے ذریعے مالی اعانت فراہم کی گئی ہے۔دو ماہ کی طویل صلاحیت سازی کی فیلو شپ اَنڈر گریجویٹ طلباءکو عالمی تعلیمی ایکو سسٹم ، کسان برادریوں اور صنعتی قیام سے روشناس کرے گی۔ پروگرام کے تحت طلباءکم سے کم دو مہینے یو ایس اے میں بنیادی طور پرسسٹین ایبل انٹینی فیکیشن انوویشن لیب میں گزاریں گے۔طلباءکو ان کی دِلچسپی کے شعبوں کی بنیاد پر متعلقہ فیکلٹی اور طلباءکے گروپوں سے منسلک کیا جائے گا تاکہ وہ انہیں عالمی تعلیم ایکو سسٹم سے روشناس کریں اور امریکہ کے نئے آئیڈ یاز ، تعلیمی اور تحقیقی نظام کو اَپنا سکیں اور اَمریکہ میں اعلیٰ تعلیم مواقع تلاش کرسکیں۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ زراعت اور ٹیکنالوجی میں امریکہ کے ساتھ ہندوستان کا تعاون کئی دہائیوں پرانا ہے ۔اُنہوں نے کہا،” دنیا علمی معیشت کی طرف بڑھ رہی ہے،سکاسٹ کے طلباءزراعت کی توسیع، فارم ٹو مارکیٹ روابط، موسم اور فصل کی پیش گوئی میں کنساس یونیورسٹی کے تجربے سے مستفید ہوں گے۔“لیفٹیننٹ گورنر نے یوجی طلباءکے گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے دو ماہ کے اوور سیز لرننگ پروگرام کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 نوجوان طلباءکو نہ صرف جدید تحقیق میں بلکہ دیگر مختلف شعبوں میں بھی مشغول ہونے کا اِختیار دیتی ہے جو نئی اور اِختراعی ٹیکنالوجیوں کی ترقی اور ان کی تجارتی ترقی میں سہولیت فراہم کرتی ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ سکاسٹ ۔کے کا بین الاقوامی رسائی اقدام این اِی پی ۔ 2020ءکے مطابق ہے۔ اُنہوں نے طلباءاور اساتذہ پر زور دیا کہ وہ ضروری تجرباتی مہارتوں ، جدید زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کی ضرورت سے واقفیت پر توجہ دیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے دیگر یونیورسٹیوں اور تکنیکی اداروں کے ساتھ یونیورسٹی کے تعلقات کے بارے میں دریافت کرتے ہوئے سکاسٹ۔کے کے وائس چانسلر پر زور دیا کہ وہ طلباءاور فیکلٹی ایکسچینج پروگراموں کے ہرموقعہ کی تلاش کریں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے فیکلٹی ممبران پر زور دیا کہ وہ زرعی یونیورسٹیوں کے طلباءکو حساس بنا کر زرعی ٹیکنالوجیوں میں سٹارٹ اپس اور انٹرپرائز کے ماحولیاتی نظام کی ترقی کی طرف توجہ مرکوز کریں۔ اُنہوں نے بیجوں کی نشوونما کے لئے ریسرچ سینٹر کے قیام پر بھی زور دیا۔ ایسوسی ایٹ پروفیسرڈاکٹر پرویز صوفی سٹیڈی ٹور پر طلباءکے ساتھ فیکلٹی سہولیت کار کے طور پر جائیں گے۔ اس بیچ میں 10 خواتین اور دو مرد طلباءشامل ہیںجن میں لداخ یوٹی سے دو طالب علم شامل ہیں جو کہ یوٹی میں خواتین کو بااختیار بنانے کا بھی عکاس ہے۔ کنساس سٹیٹ یونیورسٹی زراعت کی تعلیم، تحقیق اور توسیع میں پہلی”لینڈ گرانٹ یونیورسٹی“ ہے جس میں عالمی سطح پر تسلیم شدہ تعلیمی اور تحقیقی پروگرام ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ ۔کشمیر کے طلباءکے ایک بیچ کو کنساس سٹیٹ یونیورسٹی یوایس اے کے سٹیڈی دورے پر روانہ کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ ۔کشمیر کے طلباءکے ایک بیچ کو کنساس سٹیٹ یونیورسٹی یوایس اے کے سٹیڈی دورے پر روانہ کیا

09 مئی 2022
بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ

17 نومبر 2021
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d