Daily Aftab
30 نومبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی میں امن و امان اور تعمیرو ترقی کا راز مضمر/ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by Online Desk
09 مئی 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

گزشتہ برسوں کے دوران جموں وکشمیر کو ہر لحاظ سے اندھیروں میں دھکیلا گیا،حالات کی ابدتری، بے چینی، افراتفری، فرقہ پرستی، خوف و دہشت، کورپشن، بے روزگاری اور اقتصادی بدحالی کے سوا کچھ بھی دیکھنے کو نہیں ملا۔ یہاں کے عوام نے موجودہ ایام میں جو مصائب، مظالم اور مشکلات جھیل رہے ہیں اُن کی مثال ماضی میں کہیں نہیں ملتی۔ ان باتوں کا اظہار صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج کپوارہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقعے پر پارٹی جنرل سکریٹری حاجی علی محمد ساگر، معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال، سینئر لیڈران میر سیف اللہ، کفیل الرحمن ، یوتھ لیڈر زاہد مغل اور دیگر عہدیداران بھی تھے۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ یہاں مسلسل بے چینی سے کاروبار، تجارت، تعلیم، روزگار ، عام زندگی یہاں تک کہ سرکاری مشینری سمیت ہر ایک شعبہ غیر یقینیت کی نذر ہوگیا ہے اور عوام کو دور دور تک روشنی کی کرن نظر نہیں آرہی ہے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس اپنے ایجنڈا اور پالیسی پر چٹان کی طرح قائم و دائم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نئی دلی کو جموں و کشمیر میں امن و امان کی فضا قائم کرنے کیلئے یہاں کے عوام کے آئینی اور جمہوری حقوق بحال کرنے چاہئیں اور اس عمل میں جتنی دیر لگائی جائے گی حالات اُتنے ہی پیچیدہ ہوتے جائیں گے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اتحاد و اتفاق میں قائم رکھیں کیونکہ اسی میں ہماری کامیابی اور کامرانی کا راز مضمر ہے۔ نااتفاقی اور اتحاد کا فقدان بڑی بڑی قوموں کے زوال کا سبب بنا ہے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں وکشمیر کیخلاف اس وقت جو پہاڑی جیسی سازشیں رچائی جارہی ہیں اور لوگوں کا ایمان خریدنے کیلئے جس پیمانے پر زرکثیر خرچ کیا جارہاہے ، ایسی صورتحال میں ہمیں پُرعزم، ثابت قدم رہ کر قوم اور وطن پرستی کا مظاہرہ کرکے مل جھل کا چیلنجوں کا مقابلہ کرنا ہے۔ اس قبل ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پارٹی کے سوگام لولاب کپوارہ میں ضلع صدر کپوارہ اور سابق ایم ایل اے لولاب قیصر جمشید لون کے والد مرحوم نذیر احمد لون جوہر کی فاتحہ خوانی اور مجلس ایصال ثواب میں شرکت کی۔ انہوں نے مرحوم شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور پسماندگان کی تعزیت پرسی کی اور ڈھارس بندھائی۔ اس موقعے پر مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت اور کلمات اد کئے گئے اور مرحوم کی جنت نشینی کیلئے دعا کی گئی۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

خاتون مجسٹریٹ کے ساتھ بدسلوکیکیرالہ ہائی کورٹ کے حکم پر 29 وکلا کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ

ضلعی سطح پر بچوں میں بیماری کی رپورٹ تیاری کی جائے گی 

بھارت مینوفیکچرنگ کے شعبے میں لگاتار پیش رفت کررہا ہے

اسی بارے میں

بی جے پی ممبر پارلیمنٹ ارجن سنگھ کےخلاف عدالت نے سمن جاری کیا
تازہ ترین خبریں

خاتون مجسٹریٹ کے ساتھ بدسلوکیکیرالہ ہائی کورٹ کے حکم پر 29 وکلا کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ

28 نومبر 2023
نمونیا سے 2030 تک ایک کروڑ سے زائد بچوں کی اموات کا خطرہ، تحقیق
تازہ ترین خبریں

ضلعی سطح پر بچوں میں بیماری کی رپورٹ تیاری کی جائے گی 

28 نومبر 2023
پی ایم مودی نے اردن کے شاہ  عبداللہ  دوئم سے بات کی
تازہ ترین خبریں

بھارت مینوفیکچرنگ کے شعبے میں لگاتار پیش رفت کررہا ہے

28 نومبر 2023
خارجہ سکریٹری  ونے کواترا کی  متحدہ عرب امارات کے  رہنماؤں کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین خبریں

خارجہ سکریٹری  ونے کواترا کی  متحدہ عرب امارات کے  رہنماؤں کے ساتھ ملاقات

28 نومبر 2023
BSF نے ایک اور چینی ساختہ پاک ڈرون قبضے میں لے لیا
تازہ ترین خبریں

BSF نے ایک اور چینی ساختہ پاک ڈرون قبضے میں لے لیا

28 نومبر 2023
کشمیر میں رواں ہفتے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر ، اترا کھنڈ اور ہماچل پردیش میں برفباری اور بارش

27 نومبر 2023
پی ایم مودی نے اردن کے شاہ  عبداللہ  دوئم سے بات کی
تازہ ترین خبریں

بی جے پی سرکار مرکزمیں تیسری دفعہ اقتدار میں آئے گی 

27 نومبر 2023
پولیس جموں کشمیر کے عوام کی جان و مال کے تحفظ کےلئے پر عزم ۔ پولیس سربراہ 
تازہ ترین خبریں

پولیس جموں کشمیر کے عوام کی جان و مال کے تحفظ کےلئے پر عزم ۔ پولیس سربراہ 

27 نومبر 2023
جموں کشمیر کو تین بڑے مسائل کا سامنا جن کو حل کرنا ہی ہوگا ۔ سنہا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر  منوج سنہا نے گرو نانک جینتی پر  عوام کو مبارکباد دی

27 نومبر 2023
Next Post
کپواڑہ میں نوجوان کی لاش برآمد

ریلوئے اسٹیشن بانہال کے قریب عدم شناخت نعش بر آمد

اہم خبریں

خاتون مجسٹریٹ کے ساتھ بدسلوکیکیرالہ ہائی کورٹ کے حکم پر 29 وکلا کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ

ضلعی سطح پر بچوں میں بیماری کی رپورٹ تیاری کی جائے گی 

بھارت مینوفیکچرنگ کے شعبے میں لگاتار پیش رفت کررہا ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لفٹینٹ گورنر نے انڈین سوسائٹی آف نیفرولوجی کی 27 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی میں امن و امان اور تعمیرو ترقی کا راز مضمر/ڈاکٹر فاروق عبداللہ

09 مئی 2022
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
شادی کا جھانسہ دیکر عوام کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب
تازہ ترین خبریں

شادی کا جھانسہ دیکر عوام کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب

23 نومبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔