Daily Aftab
18 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان نے اپنی سرزمین سے پوری دنیا کو امن کا پیغام دیا لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم کمزور ہے

by Online Desk
29 اپریل 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک کی سالمیت کے خلاف زور آزمائی کی گئی تو بھر پور انداز میں جواب دینے کیلئے اہل / راجنا تھ سنگھ
وزیر اعظم کی قیادت میں بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کی شبیہ کو فائدہ پہنچا ، جو بھی بولتے ہیں،دنیا سنجیدگی سے سنتی ہے

ہندوستان نے اپنی سرزمین سے پوری دنیا کو امن کا پیغام دیا ہے کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی کسی بھی ملک کے خلاف جارحیت کے عزائم نہیں رکھتا ہے تاہم اگر کوئی ہمارے ملک کی سالمیت کے خلاف سازشیں کرے گا یا زور آزمائی کرے گا تو ہماری فوج ہر قسم کی جارحیت کے خلاف بھر پور جواب دینے کےلئے تیار ہے ۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق نئی دلی میںایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہندوستان ایک ایسا ملک رہا ہے جس نے تاریخ میں کبھی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں کیا۔ بلکہ ہندوستان نے اپنی سرزمین سے پوری دنیا کو امن کا پیغام دیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ہماری زمین کے ایک انچ ٹکڑے پر بھی قبضہ کرے گا تو فوج اسے نہیں چھوڑے گی۔ انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد شدت پسندی اور عسکریت پر لگام لگائی جا رہی ہے۔انہوںنے کہاکہ اوڑی اور پلوامہ حملوںکے بعد تشددکے واقعات کے بعد بی جے پی حکومت نے جو کچھ کیا ہے اس کی نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر میں بحث ہو رہی ہے۔ بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد وزیر اعظم مودی کی قیادت میں ملک کی فوج مضبوط ہوئی ہے۔ اسی طرح کارکنوں کی وجہ سے بی جے پی ملک کی سب سے مضبوط پارٹی بن گئی ہے۔بی جے پی اپنے منشور کے تمام وعدوں کو پورا کرتی ہے اور ایسا کرکے بھی دیکھا گیا جس کی مثال جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن اور رام مندر کی تعمیر ہے ۔ نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کی شبیہ کو فائدہ پہنچا ہے۔ ہندوستان جو بھی بولتا ہے، دنیا سنجیدگی سے سنتی ہے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ لوگ بھارت کو کمزور سمجھتے تھے لیکن ہم نے ایسا کرکے یہ بھی دکھایا کہ یہ ملک کمزور نہیں ہوا بلکہ دنیا کا طاقتور ملک بن گیا ہے۔ہم نے یہی دکھایا ہے کیونکہ بھارت ویسے بھی کسی کو تنگ نہیں کرتا۔ لیکن جو ہمیں چھیڑتا ہے، اسے چھوڑنے والا کوئی نہیں۔ یہ سب کچھ پی ایم مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد ہوا۔ہندوستان ایک ایسا ملک رہا ہے جس نے تاریخ میں کبھی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جمعتہ الوداع کی تقریبات وادی بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیں

جمعتہ الوداع کی تقریبات وادی بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

فضائیہ کو مستقبل کی جنگوں کیلئے صلاحیت میں اضافہ کرنا ہوگا:راجناتھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان نے اپنی سرزمین سے پوری دنیا کو امن کا پیغام دیا لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم کمزور ہے

29 اپریل 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d