Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی اورسرحدپار کی دراندازی سے گہرا تعلق

by Online Desk
26 اپریل 2022
A A
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مرکزی وزارت داخلہ کی سالانہ رپورٹ 2020-21
2014تا 2020 دراندازی کی 1778 کوششیں ،685 کامیاب
2020تک 14ہزار91عام شہری اور5356 سیکورٹی فورسز اہلکارجاں بحق مرکزی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیرمیں 1990کی دہائی کے اوئل میں 64ہزار827کشمیری پنڈت خاندانوں کو ملی ٹنسی کی وجہ سے وادی کشمیر چھوڑ کر جموں، دہلی اور ملک کے کچھ دوسرے حصوں میں آباد ہونے پر مجبورپڑا۔جے وزارت داخلہ کی سالانہ رپورٹ 2020-21کے مطابق، جموں و کشمیر میں1990 کی دہائی کے اوائل میں، جب ملی ٹنسی نے پہلی بار سر اٹھایا توتب سے2020تک 14ہزار91عام شہری اور5356 سیکورٹی فورس کے اہلکار جنگجوﺅں کے ہاتھوں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ”جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی کا سرحد پار سے جنگجوﺅں کی دراندازی سے گہرا تعلق ہے“۔ملی ٹنسی نے کشمیری پنڈتوں کے علاوہ کچھ سکھ اور مسلم خاندانوں کو بھی وادی کشمیر سے جموں، دہلی اور ملک کے دیگر حصوں کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور کیا۔سالانہ رپورٹ میں کہا گیا کہ جموں کے پہاڑی علاقوں سے تقریباً 1054 خاندان جموں کے میدانی علاقوں میں ہجرت کر گئے۔ریلیف اینڈ مائیگرنٹ کمشنر، جموں و کشمیر کے پاس دستیاب رجسٹریشن کے ریکارڈ کے مطابق، اس وقت43ہزار618رجسٹرڈ کشمیری مہاجر خاندان جموں میں آباد ہیں، 19ہزار338 خاندان دہلی اور این سی آر میں آباد ہیں، اور 1995 خاندان ملک کی چند دیگر ریاستوں اور مرکزی زیرانتظام علاقوں میں آباد ہیں۔وادی میں کشمیری تارکین وطن کو دوبارہ آباد کرنے کے مقصد کے تحت، مرکزی وزارت داخلہ نے وزیر اعظم کے تعمیر نوپیکیج2008 کے تحت جموں وکشمیر میں 3000 نوکریوں اور وزیر اعظم کے ترقیاتی پیکیج2015 کے تحت اضافی3000 نوکریوں کی منظوری دی گئی ہے۔کشمیروادی میں ان 6000 کشمیری تارکین وطن ملازمین کو رکھنے کیلئے920 کروڑ روپے کی لاگت سے 6ہزار ٹرانزٹ رہائش گاہوں کی تعمیر کو بھی مرکزی وزارت داخلہ نے منظوری دی ہے۔اسکیم کے تحت، 1025 فلیٹس مکمل یا کافی حد تک مکمل ہو چکے ہیں اور 1488 زیر تعمیر ہیں۔مرکزی وزارت داخلہ کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں 2014 سے 2020 تک پاکستان کی حمایت یافتہ ملی ٹنسی کے 2546 واقعات ہوئے جن میں 481سیکورٹی اہلکار، 215 عام شہری اور 1216ملی ٹنٹ مارے گئے۔2014اور 2020 کے درمیان سرحد پار سے جموں و کشمیر میں دراندازی کی 1778 کوششیں ہوئیں جن میں سے 685 کامیاب ہوئیں۔سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم کے ترقیاتی پیکیج2015 کے تحت 36ہزار384 خاندانوں کو5.50 لاکھ روپے کی مالی امداد بھی دی جا رہی ہے جو پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر (پاکستانی زیرکنٹرول کشمیر)، چھمب اور نیابت سے بے گھر ہو کر جموں و کشمیر میں آباد ہوئے تھے۔مرکزی حکومت نے ان بے گھر افراد خاندانوں کو شامل کرنے کےلئے اسی طرح کی مالی امداد کو منظوری دی ہے۔31 دسمبر 2020 تک31ہزار670 مستفیدین کو کل 1,371.13 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ،سکوٹی سوار جاں بحق

شوپیاں میں سڑک حادثہ ،سی آر پی ایف کے 7اہلکار زخمی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی اورسرحدپار کی دراندازی سے گہرا تعلق
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی اورسرحدپار کی دراندازی سے گہرا تعلق

26 اپریل 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(نشاط کے قریب چنار زار کا قیام)

10 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d