Daily Aftab
29 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر اعظم مودی 24 اپریل کو جموں کے لوگوں کیساتھ پنچایتی راج دیوس منائیں گے

by Online Desk
19 اپریل 2022
A A
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کئی اہم ترقیاتی پروجیکٹوںکے علاوہ ہائیڈل پروجیکٹ کا بھی افتتاح کریں گے/ لیفٹنٹ گورنر
تقریب کے پُر امن انعقاد کیلئے تمام تر انتظامات کو حمتی شکل دی گئی ہے
وزیر اعظم مودی 24 اپریل کو جموں کے لوگوں کے ساتھ پنچایتی راج دیوس منائیں گے کی بات کرتے ہوئے جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ وزیر اعظم کئی اہم ترقیاتی پروجیکٹوںکے علاوہ ہائیڈل پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ۔ اسی دوران انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر تمام انتظامات کو حمتی شکل دی گئی ہے ۔ جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی 24 اپریل کو منائے جانے والے پنچایتی راج دیوس کے موقع پر جموں پہنچ رہے ہیںجس دوران وزیر اعظم کئی اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ۔ لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ 24 اپریل کو پنچایتی راج دیوس منانے کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی جموں پہنچیں گے جہاں وہ پنچایتی نمائندوں سے خطاب کریں گے۔ وہ کئی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔ لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ تقریب کے پُر امن انعقاد کے لئے جو انتظامات کئے گئے ہیں وہ تسلی بخش ہے اور اس تقریب کو یاد گار بنانے کیلئے تمام تر انتظامات کو حمتی شکل دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا: ’وزیر اعظم نریندر مودی پنچایتی راج دیوس منانے کے لئے یہاں آ رہے ہیں جو ہر سال24 اپریل کو منایا جاتا ہے، ہم اس کے لئے ان کے شکر گذار ہیں کہ انہوں نے یہ دن منانے کے لئے جموں و کشمیر کو ہی چنا‘۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران کئی پروجیکٹس کا افتتاح کریں گے اور وہ کئی اہم اعلانات بھی کر سکتے ہیں۔سنہا نے کہا کہ یہاں پنچایتی راج دیوس منانے کے سلسلے میں تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں جن سے میں مطمئن ہوں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پنچاتی نمائندوں سے بھی خطاب کریں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وسطی ضلع بڈگام میں نقب زنی کے معاملے کو36گھنٹوں کے اندر اندر حل کرنے کادعویٰ

سوپور میں 2منشیات فروش گرفتار،400گرام چرس برآمد ،کیس درج:پولیس

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بین الاقوامی سطح پر جڑے کچھ گروپ جموں کشمیر میں امن خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف. لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم مودی 24 اپریل کو جموں کے لوگوں کیساتھ پنچایتی راج دیوس منائیں گے

19 اپریل 2022
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
نئی قومی تعلیمی پالیسی سے زندگی بھر کی تعلیم کو فروغ ملتا ہے
تازہ ترین خبریں

نئی قومی تعلیمی پالیسی سے زندگی بھر کی تعلیم کو فروغ ملتا ہے

22 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d