Daily Aftab
22 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا سے اموات کی تعداد میں اضافہ

by Online Desk
12 اپریل 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ایک دن میں 19 افراد لقمہ اجل بن گئے
نئی دہلی: ۲۱/ اپریل (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے 19 لوگوں کی موت ہوئی ہے، جن میں سے 18 کیرالہ میں اور ایک موت میزورم میں ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ لاکھ 21 ہزار 710 ہو گئی ہے۔صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 185 کروڑ 90 لاکھ 68 ہزار 616 کووڈ ویکسین دی جاچکی ہیں۔وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 796 نئے مریض سامنے آئے ہیں، جس کی وجہ سے ملک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر چار کروڑ 30 لاکھ 36 ہزار 928 ہو گئی ہے۔ ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 10 ہزار 889 ہے۔ ملک میں ایکٹو کیسز کی شرح 0.03 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 0.20 فیصد تک ہوگئی ہے۔اسی مدت میں 946 لوگوں کو کووڈ سے نجات ملی ہے۔ اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 25 لاکھ چار ہزار 329 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.76 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں چار لاکھ چھ ہزار 251 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 79 کروڑ 45 لاکھ 25 ہزار 202 کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں 19 مریضوں کی موت کے بعد اس مہلک وائرس سے جان گنوانے والوں کی کل تعداد 521710 ہو گئی ہے۔ کووڈ-19 کی وجہ سے اموات کی شرح 1.21 فیصد ہے۔کیرالہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں فعال کیسوں کی تعداد 87 کم ہوکر 3965 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 265 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 6464775 ہو گئی ہے جب کہ مرنے والوں کی تعداد 68383 ہے۔کرناٹک میں ایکٹو کیسز پانچ بڑھ کر 1488 ہو گئے ہیں۔ اس دوران 29 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 3904491 ہو گئی ہے۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 40057 پر مستحکم ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

نیدرلینڈ اور ہندوستان نے دہشت گردانہ حملے کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط کیا

ایتھوپیا کے سفیر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

اسی بارے میں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025

دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: عالمی ادارہ صحت
بین اقوامی

عالمی ادارہ صحت کے لیے ہندوستان کی حمایت کے لیے شکرگزار ہوں۔  گریبیسس

21 مئی 2025
ایل جی منوج سنہا نے پونچھ گولہ باری کے متاثرین کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

ایل جی منوج سنہا نے پونچھ گولہ باری کے متاثرین کا دورہ کیا

21 مئی 2025
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

20 مئی 2025
کشمیر کی دستکاری کی برآمدات 1116.37 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
قومی

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

20 مئی 2025
اروناچل پردیش میں  ماہ اکتوبر میں  تین نئے ہوائی راستے فعال ہوں گے۔ سندھیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت  کا سیٹلائٹ نیٹ ورک شاید دنیا میں سب سے تیز ہوگا۔  سندھیا

20 مئی 2025
Next Post
راجناتھ سنگھ اور ایس جے شنکر نے امریکی وزیر دفاع اور انٹونی بلنکن کے ساتھ چوتھی وزارتی سطح کی ٹو پلس ٹو بات چیت کی

راجناتھ سنگھ اور ایس جے شنکر نے امریکی وزیر دفاع اور انٹونی بلنکن کے ساتھ چوتھی وزارتی سطح کی ٹو پلس ٹو بات چیت کی

اہم خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

نیدرلینڈ اور ہندوستان نے دہشت گردانہ حملے کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط کیا

ایتھوپیا کے سفیر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز
تازہ ترین خبریں

کورونا سے اموات کی تعداد میں اضافہ

12 اپریل 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d