Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مریض کی تندرستی کیلئے کام کریں ، نہ صرف علاج ۔ پرنسپل سیکرٹری ایچ اینڈ ایم ای

by Online Desk
16 جولائی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اصلاحات تکنیکی مداخلت ، انتظامی مہارتیں صحت کے شعبے کیلئے ناگزیر
ہمیں ہیلتھ کئیر ایڈمنسٹریٹرز کے ایک مضبوط کیڈر کی ضرورت ہے جس کیلئے ہمیں ہنر مندی کی ترقی ، تربیت ور صلاحیت سازی کے پروگراموں میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے ۔ چونکہ ہندوستان ایک ترقی پذیر ملک سے ترقی یافتہ ملک بن کر ابھر رہا ہے ۔ یہ ضروری ہے کہ ہمارا صحت کا شعبہ ایک ساتھ ترقی کرے ۔ ان باتوں کا اظہار صحت اور طبی تعلیم کے پرنسپل سیکرٹری ( ایچ اینڈ ایم ای ) منوج کمار دویدی نے آج گورنمنٹ ہسپتال گاندھی نگر میں جموں ڈویژن کے میڈیکل افسروں کیلئے پانچ روزہ منیجمنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے کیا ۔ یہ تربیتی پروگرام اکیڈمی آف ہسپتال ایڈمنسٹریشن جموں چیپٹر نے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں کے اشتراک سے منعقد کیا ہے ۔ پرنسپل سیکرٹری نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ صحت کے شعبے میں چیلنجز بڑھ رہے ہیں اور طبی عملے کو بھی اپنی تکنیکی اور انتظامی صلاحیتوں کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے تمام حاضرین پر زور دیا کہ وہ تجسس کے ساتھ ٹیکنالوجی کو اپنائیں اور سیکھنے کو اپنے معمول کے کام میں لاگو کریں ۔ منوج کمار دویدی نے عہدیداروں کے ساتھ انتظامی تجاویز کا اشتراک کیا اور ان سے وسائل کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو یقینی بنانے کیلئے انوینٹری ، عمل اور آلات کا روٹین آڈٹ کرنے کو کہا ۔ مہمان خصوصی نے ٹائم منیجمنٹ ، سٹاف منیجمنٹ اور سسٹم کو مضبوط بنانے کیلئے تکنیکی مداخلتوں کے استعمال پر بھی زور دیا ۔ پرنسپل سیکرٹری نے مشورہ دیا کہ مریض کی صحت کو بہتر بنانے کا مقصد لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں نہ صرف علاج ۔پرنسپل سیکرٹری نے کووڈ معاملات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر صحت کے عہدیداروں کو بھی خبر دار کیا ۔ انہوں نے ان سے کہا کہ وہ چوکس رہیں ، کووڈ سے بہتر طور نمٹنے کیلئے ٹیسٹنگ کو تیز کریں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کوآپریٹو سوسائٹیز دیہی معیشت کے انجن ۔ یشا مدگل

کوآپریٹو سوسائٹیز دیہی معیشت کے انجن ۔ یشا مدگل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مریض کی تندرستی کیلئے کام کریں ، نہ صرف علاج ۔ پرنسپل سیکرٹری ایچ اینڈ ایم ای
تازہ ترین خبریں

مریض کی تندرستی کیلئے کام کریں ، نہ صرف علاج ۔ پرنسپل سیکرٹری ایچ اینڈ ایم ای

16 جولائی 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d