Daily Aftab
25 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر کا سالانہ بجٹ2022-23 ہر طبقے کی مساوی ترقی کو یقینی بنائے گا، باغبانی اور سیاحت پراولین توجہ کا مرکز : لیفٹنٹ گورنر

by Online Desk
25 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کہارواں سال ماہ ستمبر میں وادی چناب میں دنیا کا بلند ترین ریل پل تیار ہو جائے گا جو کشمیر کو ریل کے ذریعے کنیا کماری سے جوڑے گا
بجلی چوری کو روکنے کےلئےسری نگراورجموں سمیت جموں وکشمیر کے ہر ضلع اوسط 3 لاکھ سمارٹ میٹر لگائے جائیںگے:منوج سنہا
جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کو کہا کہ مالی سال2022-23 کےلئے 1.42 لاکھ کروڑ روپے کا جموں و کشمیر بجٹ تمام طبقات اور شعبوں کا احاطہ کرے گا ۔انہوںنے و اضح کیاکہ کسی بھی قسم کی تفریق، تفاوت ، امتیازیاناانصافی کا کوئی سوال ہی نہیں ہے۔ منوج سنہانے کہا کہ سالانہ بجٹ کا مقصد جموں و کشمیر میں حقیقی ترقی کے ساتھ امن اور خوشحالی لانا ہے۔اطلاعات کے مطابق جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے سالانہ بجٹ 2022-23 کے اہم انکات پر روشنی ڈالتے ہوئے، لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ1.42 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ ہر شعبے کا احاطہ کرے گا اور معاشرے کے تمام طبقات اس سے مستفید ہوں گے۔ انہوںنے کہاکہ باغبانی اور سیاحت ہماری توجہ کا مرکز ہوں گے۔منوج سنہا کاکہناتھاکہ سیاحت جموں و کشمیر کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور ہم ایک بار پھر اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ سیاحت کا شعبہ اسی بلندی پر پہنچے جہاں چند دہائیاں پہلے تھا۔خیال رہے 17 مارچ کو مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا میں مالی سال 2022-23 کے لیے جموں و کشمیر کے لیے1.42 لاکھ کروڑ روپے کے بجٹ کا اعلان کیا،اوربعدازاں جموں وکشمیر کاسالانہ بجٹ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوںمیں بحث کے بعدمنظورکیاگیا۔غورطلب ہے کہ اگست 2019میں جموں وکشمیرکاریاستی درجے نیزدفعہ 370و35Aکی منسوخی کے بعدتیسری مرتبہ سالانہ بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیاگیا۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اس سال ستمبر میں وادی چناب میں دنیا کا بلند ترین ریل پل تیار ہو جائے گا جو کشمیر کو کنیا کماری سے جوڑے گا۔انہوںنے کہاکہ ہماری توجہ پاور سیکٹر پر بھی ہے جو گزشتہ کئی دہائیوں سے بیمار ہے۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ اگلے چار سالوں میں، جموں و کشمیر بجلی کا سرپلس بننے کےلئے پوری طرح تیار ہے۔ انہوں نے کہاکہ1947 کے بعد سے،یکے بعد دیگرے تمام حکومتیں صرف 3450 میگاواٹ بجلی پیدا کر سکیں اور ہم اگلے چار سالوں میں اتنی ہی بجلی پیدا کرنے کی راہ پر گامزن ہیں تاکہ جموں و کشمیر کو پاور سرپلس بنایا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ آنے والے سال میں پاور ڈیپارٹمنٹ سری نگر اور جموں شہروں میں 6 لاکھ سمارٹ میٹر لگائے گاجبکہ ہر ضلع میں 3 لاکھ ہوں گے۔منوج سنہانے کہاکہ یہ بجلی چوری کو روکنے کےلئے ہے۔ لوگوں کو معیاری اور قابل بھروسہ بجلی بھی ملے گی۔ایک سوال کے جواب میں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہانے کہا کہ ان کی سربراہی والی حکومت نے جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کی طرف سے لگائے گئے رشوت ستانی کے الزامات سے متعلق معاملے کی تحقیقات کے لیے سی بی آئی کو خط لکھا ہے۔ منوج سنہا نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ سب کچھ واضح ہو کیونکہ اعلیٰ عہدے کے لوگوں نے اس طرح کے الزامات لگائے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اسدالدین اویسی پر ہونےوالے جان لیوا حملے کی جانچ چل رہی ہے: امت شاہ

جموں کشمیر میں پُر امن صورتحال کو خراب کرنے کی اجازت نہیںدی جائے گی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

”میں یقین دلاتاہوں کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہو گی اور انصاف فراہم کیا جائے گا“/لیفٹنٹ گورنر
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر کا سالانہ بجٹ2022-23 ہر طبقے کی مساوی ترقی کو یقینی بنائے گا، باغبانی اور سیاحت پراولین توجہ کا مرکز : لیفٹنٹ گورنر

25 مارچ 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d