Daily Aftab
19 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں پُر امن صورتحال کو خراب کرنے کی اجازت نہیںدی جائے گی

by Online Desk
26 مارچ 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حالیہ انتخابات میں شاندار کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ مودی کی حکومت میں یقین رکھتے ہیں / امیت شاہ
جموںکشمیر میں تعمیر و ترقی اور امن کی صورتحال کو خراب کرنے کی اجازت نہیںدی جائے گی کی بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ جموں کشمیر میں تعمیر و ترقی کی جانب گامزن ہو گیا ہے اور خون خرابہ ختم ہو گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں یقین دلانا چاہتا ہوں کہ جلد ہی جموںکشمیر کے عوام کو وہ سب ملے گا جس کے وہ حقدار ہے ۔اس موقعہ پر انہوںنے کہا کہ حالیہ انتخاب میں کانگریس کو لوگوں نے باہر کا راستہ دکھا یا اور انتخابات میں شاندار کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ مودی کی حکومت میں یقین رکھتے ہیں ۔ مانیٹرنگ کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے گجرات کے احمد آبادمیں جی ایم ای آر ایس کالج کیمپس میں اوڈیالوجی اسپیچ لینگویج کالج کی سنگ بنیادرکھی جس کے بعد انہوں نے وہاں ایک تقریب سے خطاب بھی کیا ۔ تقریب میں شاہ کے ساتھ وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل، وزیر صحت ہریشی کیش پٹیل، وزیر مملکت برائے صحت نمشا سوتھر بھی موجود تھے۔ پیدائشی بہرے پن اور سماعت کی کمی کی وجہ سے شکار میں بولنے، سمجھنے کے ساتھ ساتھ بھولنے کا مسئلہ شروع ہو جاتا ہے۔اس موقعہ پر انہوں نے ایک تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے امیت شاہ نے کہا کہ جموں کشمیر تعمیر و ترقی کی جانب گامزن ہو گیا ہے اور خون خرابہ ختم ہو گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں یقین دلانا چاہتا ہوں کہ جلد ہی جموںکشمیر کے عوام کو وہ سب ملے گا جس کے وہ حقدار ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ کسی کو بھی جموں کشمیر میں امن بگاڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور نہ ہی کسی شہری ہلاکت ہوگی ۔ امیت شاہ نے یہ بھی کہا کہ دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد یہ افواہیں پھیلائی گئی کہ مقامی نوجوانوں کو اب نوکریوں سے محروم کیا جائے گا ۔ انہوں نے سوالیہ انداز میںکہا کہ مجھے ایک مثال دو کہ کسی کی نوکری گئی اور کسی کی زمین چھین لی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں یقین دہانی کراتا ہوںکہ جموں کشمیر کو ایسا وزیر اعلیٰ ہوگا جو لوگوں کی خدمات کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہے گا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں جموں کشمیر میں تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع ہو گیا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وسطی ضلع بڈگام میں نقب زنی کے معاملے کو36گھنٹوں کے اندر اندر حل کرنے کادعویٰ

بڈگام میں غیر قانوی کان کنی کی پاداش میں 02 افرادگاڑیاں سمیت گرفتار ، کیس درج

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اسدالدین اویسی پر ہونےوالے جان لیوا حملے کی جانچ چل رہی ہے: امت شاہ
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر میں پُر امن صورتحال کو خراب کرنے کی اجازت نہیںدی جائے گی

26 مارچ 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d