Daily Aftab
25 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

امریکہ نے روسی سمندری غذا کی درآمد پر پابندی عائد کردی

by Online Desk
25 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

امریکہ اور یوروپی یونین کی روسی پابندیوں کےخلاف ڈیجیٹل تعاون بڑھانے کی اپیل
واشنگٹن: ۵۲ مارچ (یو این آئی/ایجنسیز) امریکہ نے روسی سمندری خوراک کی درآمد پر پابندیوں کی آخری تاریخ 25 مارچ سے بڑھا کر 23 جون کر دی ہے جبکہ امریکہ اور یورپی یونین نے روسی پابندیوں کے اثرات سے بچنے کیلئے ڈیجیٹل ذرائع ا کے غلط استعمال سے نمٹنے کیلئے زیادہ سے زیادہ ہم آہنگی اور تعاون کے ساتھ کام کرنے کی اپیل کی ہے۔ امریکہ نے جنرل لائسنس( جی ایل) کے حقوق کے تحت 25 مارچ سے 23 جون 2022 تک روسی الکحل مشروبات یا غیر صنعتی ہیروں کی درآمد اور سمندری خوردنی مواد، مچھلی، سمندری غذا کی درآمد پر پابندی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے مارچ کے اوائل میں صدر جو بائیڈن نے یوکرین میں اپنی خصوصی مہم کے دوران روس سے سمندری غذا، شراب اور ہیروں کی امریکی درآمدات پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ اب کھانے پینے کی اشیاءسے لے کر دیگر اشیاءپر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن اور یورپی یونین کی صدر ارسولا ونڈر لیین نے ایک مشترکہ طورپر جاری بیان میں روسی پابندیوں کے اثرات سے بچنے کے لیے ڈیجیٹل ذرائع ا کے غلط استعمال سے نمٹنے کے لیے زیادہ سے زیادہ ہم آہنگی اور تعاون کے ساتھ کام کرنے کی اپیل کی ہے۔ جاری کردہ ایک بیان میں، دونوں رہنماو¿ں نے کہاکہ ہم ڈیجیٹل اثاثوں کے غلط استعمال سے نمٹنے کیلئے مزید تعاون اور روسی پابندیوں کے اثرات سے بچنے کے لیےان اثاثوں کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے اس معاملہ میں مزید زیادہ تعاون کے ساتھ کام کرنے کااعلان کرنا چاہتے ہیں۔ ہم دونوں ڈیجیٹل ذرائع اور منی لانڈرنگ کے ذرائع سے دہشت گردی کو ملنے والے پیسے پر روک لگانے کیلئے اپنے عزائم کو مزید گہرا کرنا چاہتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین ایک دوسرے کے ساتھ ڈیجیٹل اثاثوں کے غلط استعمال سے متعلق مالی معلومات کے اشتراک کو تیز کریں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
آسٹریلیا نیٹو کے ذریعے یوکرین کو ہتھیار بھیجے گا

آسٹریلیا نے بیلاروس کے صدر اور خاندان پر پابندی عائد کردی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

امریکہ کا روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کونسل کشی قرار دینے کا فیصلہ
تازہ ترین خبریں

امریکہ نے روسی سمندری غذا کی درآمد پر پابندی عائد کردی

25 مارچ 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d