Daily Aftab
15 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پاکستان بار بار کشمیر تنازعہ کو اجاگر کرکے عالمی فورموں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے / نرملا سیتا رامن

by Online Desk
25 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں حالات کافی بہتر ، مرکز ی سرکار نے نئے ترقیاتی منصوبوں کو ہری جھنڈی دکھا کر نیا دور شروع کر دیا
سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو کشمیرتنازعہ یواین میں نہیںلے جاناتھا کی بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ نرملا ستیا رامن نے کہا کہ جیسے ہم نے آج تک اس معاملے کو سنبھالا ہے ویسے اس وقت بھی کرتے ۔ مانیٹرنگ کے مطابق معروف انگریزی روزنامہ ”انڈین ایکسپرس “ میں چھپی ایک رپورٹ کے مطابق مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رامن نے کہا کہ جمو ں کشمیر کے مسئلہ کو ہمارے ہمسایہ ممالک مختلف فارموں پر اجاگر کرکے کوئی جیت حاصل کرنے والے نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بار بار کشمیر کے تنازعہ کو اجاگر کرکے عالمی فوروموں پر اس کا ایک الگ دینے کی کوشش کر رہا ہے تاہم دنیا کی توجہ اس کی جانب مبذول کرائیں جائے تاہم ایسا کرنے سے کچھ بھی حاصل ہونے والا نہیں ہے اور نہ ہی کچھ کیا جا سکتا ہے ۔ سیتا رامن نے کہا کہ سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو کشمیر مسئلہ یواین تک نہیں پہنچانا تھا ۔انہوںنے کہا کہ ہم اچھے سے کشمیر معاملے کو قابو میںکئے ہوئے ہیں اور جیسا ہم نے آج تک کیا ہے ویسے ہی ہم اس سے پہلے بھی کرتے ۔ اس میں کوئی پریشانی نہیں تھے تاہم جواہر لال نہرو نے کشمیر کے مسئلہ کو یوین تک پہنچا کر دیگر ممالک کو بات کرنے کا موقعہ دیا ہے ۔ اسی دوران وزیر خزانہ نے لوک سبھا میں جموں و کشمیر کے بجٹ کے بارے میں گفتگو کا جواب بھی دیا ۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں امن و امان معمول پر آرہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مرکزی زیر انتظام علاقے میں تیزی سے ترقیاتی کام ہو رہے۔ ہیں۔اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے ، وزیرخزانہ نے کہا کہ ریل ، سڑک اور رہائشی منصوبے ترقی کر رہے ہیں۔جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ حد بندی کے عمل کی تکمیل اور انتخابات کے انعقاد کے فیصلے کا انتخاب الیکشن کمیشن کے پاس ہونے کے بعد ہی ہوسکتا ہے۔نرملا سیتا رمن نے مزید کہا کہ جموں کشمیر میں حالات کافی بہتر ہوئے ہیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
آپریشنوں کے دوران غیر ملکی ٹیکنالوجی پر فوج کا انحصار کم کرنے کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کی ترقی ناگزیر

جموں کشمیر میں زمینی صورتحال بہتر / لیفٹنٹ جنرل ایم ایم نروانے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سیتا رمن کی مختلف گروپوں کے ساتھ بجٹ سے قبل مذاکرہ مکمل
تازہ ترین خبریں

پاکستان بار بار کشمیر تنازعہ کو اجاگر کرکے عالمی فورموں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے / نرملا سیتا رامن

25 مارچ 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
سرینگر میں پھر رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ ، درجہ حرارت منفی 1.2ڈگری درج
تازہ ترین خبریں

رواں ماہ کی17تاریخ تک موسم عمومی طور پر خشک رہنے کاامکان

08 مارچ 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d