Daily Aftab
31 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بہت خون بہہ چکا ہے اب ، نوجوان تشدد کا راستہ ترک کرکے امن کے قیام میں اپنا رول ادا کریں / دلباغ سنگھ

by Online Desk
24 مارچ 2022
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کشمیر میں ملی ٹنٹوں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے تاہم عسکریت کشمیر میں ابھی بھی موجود ہے کی بات کرتے ہوئے جموں کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ جب تک بندوق اور گرینیڈ کشمیر میںموجود ہے تب تک معصوم ہلاکتوں کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ نوجوانوں سے تشدد کا راستہ ترک کرنے کی اپیل کرتے ہوئے دلباغ سنگھ نے کہا کہ اب جموں کشمیر میں بہت خون بہہ چکا ہے ۔ جموں کشمیر پولیس کی جانب سے منعقدہ ایک فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جموں کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ کشمیر میں عسکریت پسندوں کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے لیکن کشمیر میں عسکریت پسندی زندہ ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سالوں کے مقابلے میں سرگرم ملی ٹنٹوں کی تعداد انتہائی کم ہے لیکن اس کا قطی یہ مطلب نہیں ہے کہ عسکریت پسندی ختم ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندی اب بھی زندہ ہے لیکن صورتحال واقعی بدل گئی ہے۔ ڈی جی پی نے مزید کہا کہ جب تک نوجوانوں کے پاس بندوقیں اور دستی بم موجود ہیں، معصوم جانیں جائیں گی اور اس سلسلے کو روک نہیں جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نوجوانوں سے تشدد کا راستہ ترک کرنے کی اپیل کرتا ہوں۔ جو نوجوان پستول، بندوقیں اور دستی بم لے کر جا رہے ہیں انہیں امن کا ایک موقع دینا چاہیے۔ دلباغ سنگھ نے مزید کہا کہ گزشتہ 30 سالوں میں بوڑھے، خواتین، بچے، نوجوان اور بڑی تعداد میں سیکورٹی فورسز کے اہلکار بشمول پولیس اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں اور خطے نے کافی خون ریزی دیکھی ہے جو انتہائی افسوناک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس عسکریت پسندی کے بنیادی ڈھانچے کو ختم کرنے اور عسکریت پسندوں کے حامیوں کے خلاف کارروائی کے لیے حفاظتی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرینگر کے نوجوانوں نے پتھروں کو گیندوں سے بدلنے میں بڑا کردار ادا کیا، چاہے وہ فٹ بال ہو یا کرکٹ کی گیند۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعی ایک اچھی کامیابی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سرینگر میں پھر رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ ، درجہ حرارت منفی 1.2ڈگری درج

وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں معمولی گراوٹ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سال 2017میں 57نوجوان تعلیمی ویزا پر پاکستان چلے گئے جہاں سے 34ہتھیار لیکر واپس آئیں / دلباغ سنگھ
تازہ ترین خبریں

نہتے شریوں کو ہلاک کرنا کس مذہب میں لکھا ہے ، ملوثین کو یہاں اور وہاں بھی جواب دینا ہوگا / دلباغ سنگھ

18 ستمبر 2021
لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا افتتاح کیا

26 اکتوبر 2022
 کشمیری  گانے ’  کیا کری کوریمول‘ کی    انٹر نیٹ پر دھوم
تازہ ترین خبریں

 کشمیری  گانے ’  کیا کری کوریمول‘ کی    انٹر نیٹ پر دھوم

08 جون 2023
ڈاکٹر وی کے سنگھ نے کوکرناگ ہسپتا ل میں آکسیجن پلانٹ کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر وی کے سنگھ نے کوکرناگ ہسپتا ل میں آکسیجن پلانٹ کا افتتاح کیا

28 ستمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d