Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کشمیر فائل نامی فلم ایک بد” صورت افسانہ “کے سوا کچھ نہیں

by Online Desk
22 مارچ 2022
A A
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کچھ لوگ اپنے کیریر اور دیگر مفادات کےلئے اس طرح کی نفرت انگیز فلمیں بناتے ہیں۔ سجاد لون
پیپلز کانفرنس کے چیرمین سجاد غنی لون نے ”کشمیر فائل “ نامی فلم کو ایک ”بد صورت افسانہ “قراردیتے ہوئے کہا کہ اس فلم میں کچھ ایسے بھی اداکار ہیں جو پارلیمنٹ میں جانے کےلئے اس طرح کے پروپگنڈہ پر مبنی اداکاری کا سہارا لیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم سے دو کمونٹیوں کے درمیان نفرت گہری ہونے کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا۔اطلاعات کے مطابق پیپلز کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر سجاد غنی لون نے آج کوکر ناگ میں پارٹی کے ایک اجتماع میں شرکت کی جس دورا ن انہوںنے کہا کہ جموں کشمیر میں موجودہ سیاسی صورتحال کسی سے چھپی نہیں ہے اور کچھ لوگ حالات و واقعات کی آڑ میں اپنی سیاسی روٹیاںسیخ رہے ہیں ۔ سجاد غنی لون نے لوگوں کو خبر دار کیا کہ وہ اب کسی بھی ایسی پارٹی کے جھانسے میں نہ آئیں جنہوں نے لوگوں کے جذبات کی بنیاد پر ووٹ حاصل کئے اور آخر کار اقتدار حاصل کیا ۔ اس دوران پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد گنی لون نے کہا کہ بالی ووڈ فلم کشمیر فائلز ایک ”بدصورت افسانہ“ ہے اور وویک اگنوتری جیسے لوگ صرف اپنے کیریئر کے لیے مختلف برادریوں کے درمیان نفرت کے بیج بوتے ہیں۔ایک عوامی اجتماع کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم ایک افسانہ ہے اور اگنویتری جیسے لوگ اس ملک کو نفرت میں ڈبو دیں گے۔انہوںنے کہا کہ انوپم کھیر جیسے لوگ پارلیمنٹ میں جانے کےلئے بے چین ہیں اور انہیں انہیں راجیہ سبھا بھیجاجانا ہی چاہئے ۔ورنہ وہ اس ملک کو نفرت میں غرق کردیں گے۔ سجاد لون نے کہا کہ کشمیری مسلمانوں نے کشمیری پنڈتوں سے 50 گنا زیادہ نقصان اٹھایا ہے۔کشمیری پنڈتوں کے ساتھ ناانصافی ہوئی لیکن کشمیری مسلمانوں نے ان سے 50 گنا زیادہ ظلم برداشت کیا۔انہوں نے بتایا کہ میرے والد کو بھی گولیاں مار کر ہی ہم سے جدا کیا گیا اور ان جیسے کئی ایسے لیڈران ہیں جن کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ۔ دریں اثناءاس موقعے پر پارٹی کے دیگر لیڈران نے بھی جلسہ سے خطاب کیا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر ایوان بالا میں ہنگامہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر ایوان بالا میں ہنگامہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کشمیر فائل نامی فلم ایک بد” صورت افسانہ “کے سوا کچھ نہیں
تازہ ترین خبریں

کشمیر فائل نامی فلم ایک بد” صورت افسانہ “کے سوا کچھ نہیں

22 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d