Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اب ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں بھی اضافہ

by Online Desk
22 مارچ 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر/22مارچ/سی این آئی//کئی ماہ کے وقفہ کے بعد ایل پی جی کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، گھریلو ایل پی جی سلنڈروں کے دام آخری بار 6 اکتوبر 2021 کو تبدیل کئے گئے تھے۔کرنٹ نیوز آف انڈیاکے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے منگل کے روز گھریلو گیس سلنڈر (ایل پی جی سلنڈر) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں بھی 80 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا۔ اس سے چند روز قبل دودھ کی بڑی کمپنیوں نے دودھ کے داموں میں 2 سے 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا۔ اس طرح عوام پر مہنگائی نے چہار سو سے حملہ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹوں میں کہا جا رہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر روس یوکرین جنگ کا اثر پڑ رہا ہے کیونکہ خام تیل کے داموں میں اضافہ ہو چکا ہے۔ تاہم یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ حکومت چاہے تو قیمتوں کو قابو میں رکھ سکتی ہے کیونکہ حال ہی میں 5 ریاستوں میں انتخابات تھے اور بین الاقوامی سطح پر خام تیل میں اضافہ کے باوجود گھریلو سطح پر پٹرولیم مصنوعات کے دام مستحکم رہے۔بہرحال، کئی ماہ کے وقفے کے بعد ایل پی جی سلنڈر کے کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ آخری بار گھریلو ایل پی جی سلنڈروں کے دام 6 اکتوبر 2021 کو تبدیل کئے گئے تھے۔ دہلی میں گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت بڑھ کر 949.5 روپے ہو گئی ہے۔ پہلے اس کی قیمت 899.50 روپے تھی۔مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا میں ایل پی جی سلنڈر کے دام بڑھ کر 976 روپے ہو گئے ہیں۔ پہلے یہاں اس کے دام 926 روپے تھے۔ اتر پردیش کی راجدھانی لکھنو¿ میں دام 938 روپے سے بڑھ کر 987.5 روپے ہو گئے ہیں، جبکہ بہار کی راجدھانی پٹنہ میں 14.2 کلوگرام ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 998 روپے سے بڑھ کر 1039.5 روپے ہو گئی ہے۔ممبئی میں 14.2 کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت بڑھ کر 949.5 روپے ہو گئی ہے، یہاں اس کی قیمت 899.5 روپے تھی۔ دوسری جانب چنئی میں 14.2 کلوگرام ایل پی جی سلنڈر کی قیمت بڑھ کر 965.5 روپے ہو گئی ہے۔ اس سے پہلے یہاں گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 915.5 روپے تھی۔خیال رہے کہ پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی سلنڈر کی قیمتیں مدت طویل سے مستحکم تھیں۔ گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 6 اکتوبر 2021 اور پٹرول ڈیزل کے داموں میں 4 نومبر کے بعد سے کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دوسری جانب روس یوکرین جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 40 فیصد تک کا اضافہ ہو چکا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
غریب راشن کارڈ ہولڈروں کے حق میں اگلے برس مارچ تک مفت راشن کو منظوری

سرینگرسے ممبئی تک بذریعہ سڑک صرف 20گھنٹے لگیں گے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کمرشل گیس سلینڈر کی قیمت 43روپے بڑھی
تازہ ترین خبریں

اب ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں بھی اضافہ

22 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d