Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرینگرسے ممبئی تک بذریعہ سڑک صرف 20گھنٹے لگیں گے

by Online Desk
22 مارچ 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر اور ملک کے دیگر شہروں میں امریکہ جیسی سڑکیں بنیں گی ۔ نتن گڈکری
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ 2024سرینگر سے ممبئی تک سڑک کے ذریعے سفر صرف 20گھنٹوں کا ہوگا ۔ انہوںنے بتایاکہا جموں کشمیر میں سڑک کے مختلف پروجیکٹ دردست لئے جاچکے ہیں اور ان پر کام جاری ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ جموں کشمیر اور ملک کے دیگر شہروں میں 2024تک سڑکیں امریکہ جیسی ہوں گی ۔ اطلاعات کے مطابق لوک سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ٹرانسپورٹ ،سڑک اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے بتایا کہ مودی سرکار ملک کی سڑکوں کو بہتر بنانے کی طرف خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ مرکزی سرکار عوام کو بنیادی سطح پر فائدہ پہنچانے کی کوشش میں ہیں ۔ اس دوران نتن گڈکری نے بتایا کہا لہہ لداخ اور سرینگر میں مختلف سڑک پروجیکٹ در دست لئے جاچکے ہیں جن میں زوجیلا ٹنل بھی شامل ہیں جس سے سرینگر اور لہہ کے درمیان ہر موسم میں راستہ کھلا رہے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ سرکار جموں کشمیر میںکئی پروجیکٹ ایسے ہیں جن کے مکمل ہونے کے بعد یہ ملک میں منفرد پروجیکٹ ہوں گے ۔ گڈکری نے مزید بتایا کہ سال 2024تک سرینگر سے ممبئی تک سڑک کے ذریعے صرف 20گھنٹوں میں سفر طے کیا جائے گا اور یہ تبھی ممکن ہے جب یہ سڑک بہتر ہوں گے ۔ انہوںنے بتایا کہ سرکار کی طرف سڑکوں کے بہتر نظام کی طرف مرکوز ہیں اور جموں کشمیر کے علاوہ ملک کے دیگر شہروںمیںامریکہ جیسی اچھی سڑکیں ہوںگی ۔ ایوان میں نتن گڈکری نے بتایا کہ ملک کی سڑکیں 2024تک اتنی ہی اچھی ہو جائیں گی جتنی کہ امریکہ میں ہے انہوں نے یہ بات لوک سبھا میں سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت کے مطالبات زر پر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہی۔ گڈکری نے ایوان کو لیہہ، لداخ اور سری نگر میں شروع کئے گئے کئی پروجیکٹوں کے بارے میں بتایا۔ وزیر موصوف نے ایوان کو بتایا کہ وزیر اعظم کی قیادت والی سرکار لوگوں کو زمینی سطح پر فائدہ پہنچانے کی کوشش میں ہیںاور سڑکوںکی بہتری اس سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
آئین ہر کسی کی آزادی اور حقوق کی ضمانت دیتا ہے اور ہم اپنے حقوق کی بحالی چاہتے ہیں/ ڈاکٹر فاروق

زوجیلا ٹنل میں دو ٹیوب بنائے جائیں اور مقامی لوگوں کو روزگار فراہم کیا جائے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

غریب راشن کارڈ ہولڈروں کے حق میں اگلے برس مارچ تک مفت راشن کو منظوری
تازہ ترین خبریں

سرینگرسے ممبئی تک بذریعہ سڑک صرف 20گھنٹے لگیں گے

22 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d