Daily Aftab
18 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوکرین کے کیمیکل پلانٹ سے امونیا کا اخراج

by Online Desk
21 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

رہائشی علاقے اور شاپنگ مال پر گولہ باری ،4ہلاک
کیف:۱۲ مارچ (یو این آئی) یوکرین کے شہر سومی میں ایک کیمیکل پلانٹ سے امونیا کا رساو¿ ہوا ہے جبکہ کیف میں ایک رہائشی علاقے اور شاپنگ مال پر شدید گولہ باری میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔ علاقائی گورنر دمترو زیویتسکی نے بتایا کہ انہوں نے سومیخن پروم پلانٹ کے پانچ کلومیٹر کے دائرے میں رہنے والے لوگ کو خبردار کیا گیا وہ علاقہ چھوڑ دیں ، کیونکہ یہ گیس خطرناک ہے۔ انہوں نے کہاکہ امونیا ہوا سے ہلکا ہے، اسلئے پناہ گاہوں، تہہ خانوں اور نچلی منزلوں کو تحفظ کیلئے استعمال کیا جانا چاہیے ۔زیوتسکی نے مزید بتایا کہ ہنگامی ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود تھیں۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب روسی حکومت نے یوکرین پرکیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تیاری کا الزام لگایا۔ دریں اثنا کیف میں ایک رہائشی علاقے اور شاپنگ مال پر شدید گولہ باری میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔ دارالحکومت میں ایمرجنسی سروسز کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں میں ملبے سے کم از کم چار لاشیں نکالی گئی ہیں۔ اپنے ٹیلی گرام چینل پر ایک پوسٹ میں دارالحکومت کے میئر وٹالی کلِٹسکو نے کہا کہ امدادی کارکن حملے کی جگہ پر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ہنگامی خدمات کی طرف سے جاری کردہ تصاویر میں مال میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

بھارت کے آپریشن سندور نے چینی سپلائی کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا

 وزیر خارجہ جے شنکر نیدرلینڈ، ڈنمارک، جرمنی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے

 جموں و کشمیر  حکومت  واقعات  سے  پاک  امرناتھ   یاترا  کو یقینی بنانے پر توجہ  دے رہی ہے۔    عمر عبداللہ

اسی بارے میں

عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

بھارت کے آپریشن سندور نے چینی سپلائی کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا

18 مئی 2025
 اڑی اور بالاکوٹ حملے مغربی محاذ پر بڑھتی ہوئی دہشت گردی کا  معقولجواب تھے۔ وزیر خارجہ
تازہ ترین خبریں

 وزیر خارجہ جے شنکر نیدرلینڈ، ڈنمارک، جرمنی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے

18 مئی 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

 جموں و کشمیر  حکومت  واقعات  سے  پاک  امرناتھ   یاترا  کو یقینی بنانے پر توجہ  دے رہی ہے۔    عمر عبداللہ

17 مئی 2025
اسرو کا ذیلی ادارہ امریکی سیٹلائٹ لانچ کرنے کے لیے تیار
تازہ ترین خبریں

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

17 مئی 2025
طاقت کا کوئی عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا
قومی

کوئی بھی تجارتی معاہدہ باہمی طور پر فائدہ مند ہونا چاہئے۔  جئے شنکر

17 مئی 2025
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ آفس‘ میں متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ آفس‘ میں متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی

16 مئی 2025
شیلندر کمار نے پونچھ میں گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

شیلندر کمار نے پونچھ میں گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کی

16 مئی 2025
’رابطہ ‘عوامی فلاح و بہبوداورجوابدہ حکمرانی کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ سکینہ اِیتو
جموں و کشمیر

’رابطہ ‘عوامی فلاح و بہبوداورجوابدہ حکمرانی کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ سکینہ اِیتو

16 مئی 2025
جاوید احمد رانا کا منکوٹ سیکٹر میں ایل او سی دیہات کا دورہ
تازہ ترین خبریں

جاوید احمد رانا کا منکوٹ سیکٹر میں ایل او سی دیہات کا دورہ

16 مئی 2025
Next Post
امریکہ کا روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کونسل کشی قرار دینے کا فیصلہ

امریکہ کا روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کونسل کشی قرار دینے کا فیصلہ

اہم خبریں

بھارت کے آپریشن سندور نے چینی سپلائی کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا

 وزیر خارجہ جے شنکر نیدرلینڈ، ڈنمارک، جرمنی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے

 جموں و کشمیر  حکومت  واقعات  سے  پاک  امرناتھ   یاترا  کو یقینی بنانے پر توجہ  دے رہی ہے۔    عمر عبداللہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوکرین کے کیمیکل پلانٹ سے امونیا کا اخراج
تازہ ترین خبریں

یوکرین کے کیمیکل پلانٹ سے امونیا کا اخراج

21 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
عالمی بینک یوکرین کو فوری مدد فراہم کرنے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

عالمی بینک کے سربراہ اجے بنگا نے  وزیراعظم  مودی کے ساتھ اہم بات چیت کی

08 مئی 2025
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d