Daily Aftab
7 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے بارڈر سیکورٹی فورس کے 636 نئے ریکروٹوں کی

by Online Desk
20 مارچ 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں شرکت کی
اودھمپور/20مارچ 2022ئ
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج ایس ٹی سی بی ایس ایف اودھمپور میں بارڈر سیکورٹی فورس کے 636 نئے ریکروٹوں کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں شرکت کی۔
اِس موقعہ پر اَپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ملک کی پہلی لائن آف ڈیفنس نے بہادری اور عزم کے ساتھ دہشت گردی اور عدم استحکام کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ ہماری سرحدوں کے باہر سے پیدا ہونے والے دہشت گردی اورمنشیات کی سمگلنگ خطرات کو ختم کرنے کے لئے قریبی تعاون اور تال میل ضروری ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے زور دے کر کہا کہ مو¿ثر حکمت عملی اور رسپانس سسٹم کے ساتھ بی ایس ایف چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر یوٹی میں اَمن و اَمان کو یقینی بنانے کے لئے بی ایس ایف کے بے پناہ تعاون اور قربانیوں کی بھی تعریف کی۔ اُنہوں نے کہا کہ میں ان تمام بہادر سپاہیوں اور اَفسران کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے سرحدی حفاظت کو یقینی بنانے اور اَپنے ملک کی خود مختاری اور سا لمیت کے تحفظ میں اَپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
اُنہوں نے کہا کہ بی ایس ایف کی شراکت سرحدوں کی حفاظت اور وادی¿ کشمیر میں پُر اَمن ڈی ڈی سی اِنتخابات کے اِنعقاد میں اس کے کردار ، کووِڈ وبائی اَمراض میں اس کے عوامی خدمات کے پروگراموں ، سرحد پار دراَندازی اور منشیات کی سمگلنگ پر سختی سے نظررکھتے ہیں۔خطے میں پیش رفت اور ترقی میں اِس کے ناگزیر شراکت کی گواہی ہے۔
اُنہوں نے مزید کہا،” بی ایس ایف نے ہمیشہ عام شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لئے پورے عزم سے خدمات اَنجام دی ہیں ۔ اس نے بے لوث جذبے سے بحران کے وقت سرحدی دیہات کے شہریوں کی خدمت کی اور ہمیشہ شراکتی ترقی اور پیش رفت میں سہولیت فراہم کی۔“
لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر کو تنوع اور مواقع سے بھرا جموںوکشمیر یوٹی کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک اِکائی کے طور پر ہم نئے سرے سے اَمن ، بے مثال ترقی اور خوشحالی کی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
اِس سے قبل لیفٹیننٹ گورنر نے پاسنگ آﺅٹ ٹرینیز کے شاندار مارچ پاسٹ سے سلامی لی اور پریڈکا معائینہ کیا جس کے بعد حلف برداری کی تقریب ہوئی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنی تربیت میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو میڈل بھی پیش کئے۔
ایس ٹی سی بی ایس ایف اودھمپور کے انسپکٹر جنرل پردیپ کٹیال نے خطبہ اِستقبالیہ پیش کیا اور پاس آﺅٹ ریکروٹس کو دی جانے والی تربیت کے مختلف اجزا¿ کی تفصیلات دیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہتھیار ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

ہتھیار ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے بارڈر سیکورٹی فورس کے 636 نئے ریکروٹوں کی
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے بارڈر سیکورٹی فورس کے 636 نئے ریکروٹوں کی

20 مارچ 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(تمباکو نوشی سے پرہیز لازمی)

29 مئی 2024
ماہ مبارک میں غیر کشمیری گداگروں کی فوج وادی وارد
ادارتی

(شہر و گام بچوں سے بھیک منگوانے کا رحجان بڑھنے لگا)

02 اپریل 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d