Daily Aftab
21 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جمہوریت کو کمزور کرنے کیلئے سرحد کے اُس پار بیٹھے عناصر جموں کشمیر میں پنچایتی نمائندوں پر حملہ کرواتے ہیں

by Online Desk
16 مارچ 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نوگام سرینگر جھڑپ میںمارے گئے تینوں ملی ٹنٹ سرپنچ سمیر احمد کی ہلاکت میں ملوث تھے
سرپنچوں اور پنچوں کو محفوظ رہائش کو یقینی بنانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات کیے گئے / آئی جی پی کشمیر
نوگام سرینگر جھڑپ میںمارے گئے تینوں ملی ٹنٹ سرپنچ سمیر احمد کی ہلاکت میں ملوث تھے کی بات کرتے ہوئے آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ پنچایتی نمائندوں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائیں گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق سرینگر کے نوگام علاقے میں مسلح جھڑپ کے دوران تین مقامی لشکر جنگجوﺅں کی ہلاکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ نوگام علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے منگل کی رات دیر گئے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ آپریشن میں وقت لگا کیونکہ ہم نے پہلے عام شہریوں کو نقصان سے بچنے کے لیے وہاں سے نکالا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کارروائی کے دوران علاقے میں جھڑپ ہوئی اور جھڑپ کے دوران لشکر طیبہ کے تین مقامی عسکریت پسند مارے گئے جن میں سے دو کی شناخت عادل تیلی اور ثاقب تانترے ساکنان شوپیان کے بطور ہوئی ہے جبکہ تیسرا غالباً عمر تیلی ہے۔ ہم نے عمر کے اہل خانہ کو شناخت کے لیے بلایا ہے۔آئی جی پی کشمیر نے دعویٰ کیا کہ تینوں ملی ٹنٹ کھنمو سرینگر میں سرپنچ سمیر احمد بٹ کی ہلاکت میںملوث تھے ۔ انہوں نے کہا کہ مہلوک ملی ٹنٹوں سے اے کے 47 رائفل، اور دو پستول برآمد ہوئے ہیں۔آئی جی پی کشمیر نے مزید کہا کہ یہ گروپ پنچایت کے نمائندوں کو نشانہ بنا رہا تھا کیونکہ پاکستان میں ان کے آقا نہیں چاہتے کہ یہاں زمینی سطح پر جمہوریت پھلے پھولے۔انہوں نے مزید کہاکہ پولیس نے سرپنچوں کی ہلاکت میں ملوث تمام ماڈیول کو ختم کر دیا ہے۔ ہم نے بڈگام میں ایک سی آر پی ایف جوان اور ایک ٹی اے سپاہی کی ہلاکت میں ملوث ماڈیول کا بھی خاتما کیا ہے۔ صرف ایک معاملہ باقی تھا، سرپنچ سمیر کا، اور آج کے تصادم سے وہ بھی حل ہو گیا ہے۔کشمیر میں سرپنچوں اور پنچوں کو محفوظ رہائش کو یقینی بنانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات کیے گئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اب کشمیر سے کنیا کماری تک ایک ہی ریل کے ذریعے سفر ممکن

بانہال سے بارہمولہ تک چلنے والی ریل خدمات معطل ، مسافر پریشان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وادی کے سبھی اضلاع میں سیکورٹی فورسز کو الرٹ پر رکھا گیا ہے/آئی جی کشمیر
تازہ ترین خبریں

جمہوریت کو کمزور کرنے کیلئے سرحد کے اُس پار بیٹھے عناصر جموں کشمیر میں پنچایتی نمائندوں پر حملہ کرواتے ہیں

16 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d