Daily Aftab
24 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بانہال سے بارہمولہ تک چلنے والی ریل خدمات معطل ، مسافر پریشان

by Online Desk
16 مارچ 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر کے نوگام علاقے میں ہوئی مسلح تصادم آرائی کے پیش نظر بانہال سے بارہمولہ تک چلنے والی ریل خدمات بدھ کو معطل رہی جس کے نتیجے میںمسافروں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔اطلاعات کے مطابق سرینگر کے نوگام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین مسلح جھڑپ ہوئی جس میں عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ تین مقامی جنگجو جاں بحق ہو گئے ۔ علاقے میں جھڑپ کی شروعات کے ساتھ ہی بانہال سے بارہمولہ کے درمیان چلنے والی ریل خدمات معطل کر دی گئی ہے ۔ محکمہ ریلوئے کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جھڑپ کے بعد امن و امان کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے بتایا کہ امن و امان کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے حکام نے محکمہ ریلوئے کو ہدایت دی کہ آج یعنی بدھ کو بانہال سے بارہمولہ کے مابین چلنی والی ریل خدمات معطل کر دی جائے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے ہری جھندی ملنے کے ساتھ ہی آج یعنی جمعرات کو ریل سروس مکمل طور پر بحال کی جائے گی ۔ ادھر بانہال سے بارہمولہ کے درمیان چلنے والی ریل سروس کی معطلی کی وجہ سے مسافروں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

اسی بارے میں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

23 مئی 2025
 ریلوے نے دنیا کے بلند ترین چناب ریل پل پر ٹرائل رن کیا
تازہ ترین خبریں

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

23 مئی 2025
بال تل یاتریوں کے دوقافلے امرناتھ یاتراکی جانب روانہ ہوئے
تازہ ترین خبریں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

23 مئی 2025
ہندوستان نہ صرف مستقبل کے لیے تیار ہے، بلکہ وہ مستقبل کو تشکیل بھی دے رہا ہے۔ وکرم  مصری
تازہ ترین خبریں

ہندوستان نہ صرف مستقبل کے لیے تیار ہے، بلکہ وہ مستقبل کو تشکیل بھی دے رہا ہے۔ وکرم  مصری

23 مئی 2025
 وزیر خارجہ جے شنکر نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے ملاقات کی
بین اقوامی

 وزیر خارجہ جے شنکر نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے ملاقات کی

23 مئی 2025
کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور امریکہ باہمی فائدہ مند تجارتی معاہدے پر پیش رفتکی۔ پیوش گوئل

23 مئی 2025
حیدر پور ہ جھڑپ میں مارے گئے تیسرے شہری کے نعش کے مطالبہ کو لیکر محبوبہ مفتی کا راج بھون مارچ
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں پرنٹ میڈیا کوتباہی کاسامنا

22 مئی 2025
آﺅاسکول چلیں ہم !وادی میں 02مارچ سے ہوگا درس و تدریس کا عمل دوبارہ بحال
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر اسکولی اوقات کار میں تبدیلی

22 مئی 2025
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

ضلع کشتواڑکے سنگھ پورہ چھاترﺅ علاقے میں سیکورٹی فورسزکا مشترکہ آپریشن

22 مئی 2025
Next Post
شہرسری نگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ

وادی کشمیر میں بدھ کو رات کے درجہ حرارت میں قدرے کمی آئی لیکن معمول سے زیادہ رہا

اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
اب کشمیر سے کنیا کماری تک ایک ہی ریل کے ذریعے سفر ممکن
تازہ ترین خبریں

بانہال سے بارہمولہ تک چلنے والی ریل خدمات معطل ، مسافر پریشان

16 مارچ 2022
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d