Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حد بند کمیشن کا اہم اقدام پبلک ڈومن پر پرپوزل

by Online Desk
14 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

تجاویز اور عذرات 21مارچ تک دائر کئے جاسکتے ہیں
حد بندی کمیشن کی جانب سے جموں کشمیر سے متعلق پارلیمانی اور اسمبلی نشستوں کے حوالے سے اپنی تجاویز کوپبلک ڈومن پر مشتہر کیا ہے ۔ اس سلسلے میں کمیشن نے پرپوزل کو پبلک ڈومن پر جاری کرتے ہوئے متعلقین سے کہا ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنی آراء، تجاویز اورعذرات 21مارچ تک دائر کرسکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر میں اسمبلی اور پارلیمانی نستوں کی نئے سرے سے حد بندی کے عمل پر جہاں نیشنل کانفرنس ، پی ڈی پی اور دیگر مقامی جماعتوںنے اعتراضات اُٹھائے وہیں پر حد بندی کمیشن نے سوموار کے روز اپنی تجاویز کو پبلک ڈومن پر جاری کیا ہے ۔ اس سلسلے میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کمیشن نے گیزیٹ آف انڈیا اور گیزیٹ آف جموں کشمیر کو ایک ساتھ پبلک ڈومن پر جاری کیا ہے ۔ اس گزیٹ میں انہوں نے جموںکشمیر نیشنل کانفرنس اور بھاریہ جتنا پارٹی کی آراءکو بھی شامل کیا گیا ہے اور اس بارے میں عام لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنی آرء، تجاویز اور اعتراضات کو 21مارچ تک ڈومن میں داخل کرسکتے ہیں۔ کوئی بھی شکایت ، تجویز کو سیکریٹری ، ڈیلمنیشن کمیشن ، نرواچن سدھن، اشوک روڑ نئی دلی 110001کو بھی بھیجی جارسکتی ہے ۔ یاد رہے کہ جموں کشمیر تشکیل نو کے بعد مرکزی سرکار کے وعدے کے مطابق جموں کشمیر کو سٹیڈ ہڈ بحال کرنے کے حوالے سے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاہم اس سے قبل اسمبلی انتخابات کو منعقد کرانے سے پہلے حد بندی کمیشن اسمبلی اور پارلیمانی نشستوں کی نئے سرے سے حد بندی کرنے جارہی ہے اور اس سلسلے میں حد بندی کمیشن نے پہلے ہی ایک پرپوزل مرکزی سرکار کو بھیج دیا ہے جس پر بی جے پی اور نیشنل کانفرنس نے اپنی تجاویز اور اعتراضات پیش کئے ہیں تاہم اب حتمی رپورٹ سے قبل کمیشن نے پرپوزل کو پبلک ڈومن پر جاری کیا ہے ۔ تاکہ لوگوں کی تجاویز اور اعتراضات کو مد نظر رکھتے ہوئے حتمی رپورٹ مرتب کی جائے ۔ یاد رہے کہ حد بندی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ مسودے کے مطابق ۔ جموں کی سوچیت گڑھ سیٹ کو بحال کرکے آر ایس پورہ کو ختم کردیا گیا ہے۔ اب آر ایس پورہ کا شہری علاقہ و تحصیل کا دسروپور، آر ایس پورہ خاص و کوٹلی شاہدولا پٹوار سرکل کا حصہ جموں جنوب کے ساتھ جڑے گا۔ جموں جنوب کا نام آر ایس پورہ۔ جموں جنوب ہوگا۔ سانبہ کا گوڑھا سلاتھیہ وجے پور کی بجائے سانبہ اسمبلی حلقہ کا حصہ ہوگا۔ڈرافٹ رپورٹ کے مطابق نگرکوٹہ کا نام اب بھلوال۔ نگرکوٹہ ہوگا۔ وہیں رائے پور دومانا و گاندھی نگر سیٹ کا وجود ختم ہوگیا ہے۔ ریاسی میں ماتا ویشنو دیوی اور جموں میں راجا باہولوچن کے نام پر باہو سیٹ ہوگی۔ باہو کا علاقہ پہلے گاندھی نگر کے نام سے تھا۔ راجوری میں کالاکوٹ سیٹ اب کالاکوٹ۔ سندربنی کے نام سے جانی جائے گی۔سری نگر میں ہبہ کدل کو بحال کردیا گیا ہے جبکہ معاون اراکین (ممبران پارلیمنٹ) کو سونپی گئی رپورٹ میں مجوزہ ضلع کی دیگر سیٹوں کے نام میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ شوپیاں میں جیناپورہ نام سے نئی سیٹ بنی ہے۔ شوپیاں و گاندربل میں صرف دو ہی سیٹیں ہوں گی۔حد بندی کے مطابق ریاست کی اسمبلی میں سات سیٹیں بڑھائی گئی ہیں۔ اس میں جموں میں چھ و کشمیر میں ایک سیٹ بڑھی ہے۔ سات سیٹیں بڑھنے کے ساتھ ہی اسمبلی 90 اراکین پر مشتمل ہوگئی ہے۔ پہلے 83 سیٹیں تھی۔ پہلی مرتبہ ایس ٹی کو ریزرویشن دیا گیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)

(صحت شعبے کو جدید طرز پر استوار کرنے کی ضرورت)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حد بند کمیشن کا اہم اقدام پبلک ڈومن پر پرپوزل
تازہ ترین خبریں

حد بند کمیشن کا اہم اقدام پبلک ڈومن پر پرپوزل

14 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ
تازہ ترین خبریں

ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ

21 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d