Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پارلیمنٹ میںبجٹ اجلاس کے پہلے ر وز جموں کشمیر کےلئے بجٹ اور زرمطالبات پیش

by Online Desk
14 مارچ 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مرکز ی وزیر خزانہ نے جموں و کشمیر کے لیے 112950 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے سوموار کے روز لوک سبھا میں جموں کشمیر یونین ٹیریٹری کے لیے مالی سال2022-23کےلئے112950 کروڑ روپے کے بجٹ پیش کیا ۔ جبکہ اس سے قبل وزیر خزانہ نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کے تحت جموں کشمیر کا بجٹ اور ضمنی مطالبات زر ایک ہی دن میں پیش کرنے اور اس پر بحث کرنے کےلئے لوک سبھا میں ایک تحریک پیش کی ۔ اس دوران اپوزیشن کی جانب سے اعتراض اُٹھانے کے باوجود سپیکر نے تحریک پیش کرنے کی اجازت دی تھی۔یہ بجٹ سال 2019کے بعد جموں کشمیر کی تشکیل نو کے بعد تیسرا بجٹ ہے ۔ اطلاعات کے مطابق وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے سوموار کے روز جموں کشمیر کےلئے مالی سال 2022-23کےلئے بجٹ اور زر مطالبات پیش کرنے کی اجازت کے بعد ہی بجٹ پیش کیا ۔پیش کردہ بجٹ میں112950 کروڑ روپے کے بجٹ کے تخمینے کے مطابق، 71615 کروڑ روپے آمدنی کے اخراجات اور 41335 کروڑ روپے کیپٹل اخراجات ہیں۔بجٹ دستاویزات کے مطابق، جاری مالی سال کے بجٹ کے تخمینوں کو 108621 کروڑ روپے سے بڑھا کر 102445 کروڑ روپے کر دیا گیا ہے۔یہ 5 اگست 2019 کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا جموں و کشمیر کا تیسرا بجٹ تھا ۔سی این آئی کے مطابق اس سے قبل مرکزی وزیر خزانہ نے جموں و کشمیر کا بجٹ اور ضمنی مطالبات زر ایک ہی دن پیش کرنے اور اس پر بحث کے لئے لوک سبھا میں ایک تحریک پیش کی۔مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے بجٹ اور ضمنی مطالبات زر آج ہی پیش کرنے اور اس پر آج ہی بحث کے لئے لوک سبھا میں ایک تحریک پیش کی ہے۔ انھوں نے سال 2022-23 کے لئے جموں و کشمیرکا بجٹ اور سال 2021-22 کے لئے ضمنی مطالبات زر ایک ہی دن پیش کرنے اور بحث کرانے کی خاطر ایوان کے کام کاج سے متعلق ضابطہ نمبر 205 کو معطل کئے جانے کی درخواست کی۔اپوزیشن کے منیش تیواری نے اس تحریک پر یہ کہتے ہوئے اعتراض کیا کہ ارکان کو بجٹ کا مطالعہ کرنے کے لئے وقت درکار ہے اور اس پر بحث کل کرائی جانی چاہئے۔ایک اور اپوزیشن ممبر این کے پریم چندرن نے بھی ضابطہ نمبر205 معطل کئے جانے کی مخالفت کی۔ البتہ اسپیکر موصوفنے مذکورہ تحریک ایوان میں پیش کرنے کی اجازت دے دی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
حد بند کمیشن کا اہم اقدام پبلک ڈومن پر پرپوزل

حد بند کمیشن کا اہم اقدام پبلک ڈومن پر پرپوزل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پارلیمنٹ میںبجٹ اجلاس کے پہلے ر وز جموں کشمیر کےلئے بجٹ اور زرمطالبات پیش
تازہ ترین خبریں

پارلیمنٹ میںبجٹ اجلاس کے پہلے ر وز جموں کشمیر کےلئے بجٹ اور زرمطالبات پیش

14 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d