Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کا امکان

by Online Desk
13 مارچ 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کانگریس صدر سونیا گاندھی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جم کر ٹکراو ہوگا
نئی دہلی: ۳۱ مارچ (یواین آئی) کانگریس کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ شروع ہو گئی ہے لیکن غیر مطمئن گروپ کے نئے صدر کیلئے مکل واسنک کے نام کی تجویزکرنے اور اعلیٰ کمان کے اسے مسترد کرنے سے واضح ہوگیا ہے کہ میٹنگ ہنگامہ خیز ہوگی اور کانگریس صدر سونیا گاندھی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جم کر ٹکراو¿ ہوگا۔ پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی عبرتناک شکست کے بعد پہلی بار منعقد ہونےوالی اس میٹنگ میں پارٹی کی انتخابات میں شکست کی وجوہات کے ساتھ ساتھ آگے کی حکمت عملی پر غور و فکر کیا جائے گا۔ اس میں قیادت کی تبدیلی کا معاملہ بھی اٹھ سکتا ہے کیونکہ اجلاس سے پہلے جو تجویز آئی تھی اس سے بڑا ہنگامہ کھڑا ہوا ہے ۔ ناراض گروہ مسلسل قیادت کی تبدیلی کا مطالبہ کر رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ میٹنگ سے قبل اس نے جنرل سکریٹری مکل واسنک کا نام آگے بڑھا کر ہائی کمان کو تجویز بھیجی ہے اور جس طرح سے اس تجویز کو مسترد کیا گیا ہے ، اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں فریقوں کے تیور سخت ہیں۔ پارٹی کے ایک رہنما نے کہا کہ پہلی بار سی ڈبلیو سی کے ممبران کو میٹنگ میں موبائل نہ لانے کا حکم جاری کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں سب کو پیغام بھیجا گیا ہے ۔ پارٹی نہیں چاہتی کہ میٹنگ کے دوران کوئی بھی بات باہر آئے ۔ پارٹی نے پہلی بار سی ڈبلیو سی میٹنگ میں آنے والے لیڈروں کے لیے ایسا حکم نامہ جاری کیا ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس میٹنگ میں 57 لیڈران شرکت کر رہے ہیں۔ میٹنگ سے پہلے راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی کو صدر کی باگ ڈور سونپی جانی چاہیے ، لیکن غیر مطمئن لیڈروں کا کہنا ہے کہ وہ من مانی کرتے ہیں اور کسی سے مشورہ کیے بغیر فیصلے لیتے ہیں، جس سے پارٹی کمزور ہو رہی ہے ۔ یہ گروپ مسلسل کانگریس قیادت میں تبدیلی کا مطالبہ کر رہا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
چیف سیکرٹری نے مالی سال 2021-22 کیلئے مختلف سی ایس ایس کے تحت

ملک میں کورونا وباءسے ہونےوالی اموات کی تعداد 50 سے کم

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کا امکان
تازہ ترین خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کا امکان

13 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d