Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کورونا وباءسے ہونےوالی اموات کی تعداد 50 سے کم

by Online Desk
13 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی :۳۱ مارچ (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی یومیہ اموات کی تعداد 50 سے نیچے پہنچ گئی ہے ۔ ملک کے مختلف حصوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کی وجہ سے 47 لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔ اس سے ایک روز قبل یعنی ہفتہ کو ملک بھر میں اس وبا سے 100 لوگوں کی موت ہو گئی تھی ۔ مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود نے اتوار کو یہاں بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20 لاکھ 13 ہزار 275 کووڈ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 180 کروڑ 13 لاکھ 23 ہزار 547 کووڈ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔وزارت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے تین ہزار 116 نئے مریض سامنے آئے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد کم ہو کر 38 ہزار 69 رہ گئی ہے ۔ یہ کیسز کا 0.09 فیصد ہے ۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 0.41 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔وزارت نے بتایا کہ اسی مدت میں پانچ ہزار 559 لوگوں کو کووڈ سے صحتیاب ہوئے ہیں ۔ اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 24 لاکھ 37 ہزار 72 لوگ کووڈ سے صحتیاب ہو چکے ہیں ۔ شفایابی کی شرح 98.71 فیصد ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 7 لاکھ 61 ہزار 737 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 77 کروڑ 77 لاکھ 58 ہزار 414 کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں شرح اموات 1.20 فیصد ہے ۔کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایکٹو کیسز 980 کم ہونے سے ان کی تعداد کم ہو کر10350 رہ گئی۔ وہیں 2037 افراد کے صحتیاب ہونے کے بعد اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6443070 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 66793 ہو گئی ہے ۔مہاراشٹر میں ایکٹو کیسز 203 کم ہو کر 6725 رہ گئے ہیں۔ اس دوران ریاست میں 525 افراد کے صحتیاب ہونے کے بعد اس وباءکو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 7720474 ہو گئی ۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 1,43,752 تک پہنچ گئی ہے ۔کرناٹک میں ایکٹو کیسز کی تعداد 141 کم ہو کر 2661 ہو گئی ہے ۔ اس دوران 275 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد اس وباءسے نجات پانے والوں کی کل تعداد 3900963 ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں مزید دومریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 40,018 ہو گئی ہے ۔ تمل ناڈو میں اس عرصے کے دوران ایکٹیو کیسز 160کم ہو کر 1301 رہ گئے ہیں ۔ وہیں 265 افراد کے صحتیاب ہونے کے بعد اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 341249 ہو گئی ہے ، جبکہ مرنے والوں کی تعداد 38023 ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
’یوم آئین‘ پر پارلیمنٹ میں عظیم الشان تقریب کی تیاری

پارلیمنٹ میں بے روزگاری اور کسانوں کے ایشوز اُٹھانے کا فیصلہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چیف سیکرٹری نے مالی سال 2021-22 کیلئے مختلف سی ایس ایس کے تحت
تازہ ترین خبریں

ملک میں کورونا وباءسے ہونےوالی اموات کی تعداد 50 سے کم

13 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
خیبر سیمنٹس ماحولیاتی کثافت دور کرنے میں سرخیل
تازہ ترین خبریں

خیبر سیمنٹس ماحولیاتی کثافت دور کرنے میں سرخیل

07 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d