Daily Aftab
19 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر اعظم کی صدارت میں دفاعی صورتحال کی جائزہ میٹنگ

by Online Desk
13 مارچ 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اجلاس میں یوکرین اور روس کے مابین جاری جنگ پر تبادلہ خیا ل
ملک کی دفاعی طاقت مضبوط کرنے کےلئے ملکی سطح پر ہتھیار وں کی تیاری کی طرف توجہ دینے کی ضرورت
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں آج دفاعی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ پر تفصیلی غور وخوض کیا گیا ۔ میٹنگ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ملک کی حفاظتی صلاحیت کو مزید مضبوط بنانے کےلئے مقامی سطح پر دفاعی ضروریات اور ہتھیار تیار کرنے کی طرف توجہ دی جانے چاہئے تاکہ اس سے ملک خود کفالت کی طرف بڑھے اور اس سے ملکی معیشیت بھی بہتر ہو۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نریندرمودی کی قیادت میں آج ہندوستان کی دفاعی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں یوکرین حملے کے علاوہ دوسرے سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس میٹنگ میں وزیردفاع راجناتھ سنگھ کے علاوہ وزیرخارجہ جے شنکر ،قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور فوج اور فضائیہ کے سرابراہوں نے شرکت کی۔وزیراعظم کو یوکرین معاملے پر تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کردیا اور حکومت نے وہاں سے اپنے باشندوں کو انخلا کرنے کے لیے جو گنگا آپریشن شروع کیا اس کی جانکاری دی۔اس میٹنگ میں ہندوستان کے سرحدی علاقوں پر صورت حال پر بھی غورکیاگیا۔وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان کو دفاعی ہتھیاروں کے سلسلے میں کسی دوسرے پر انحصار نہیں کرناچاہےے اور اس معاملے میں خودکفیل ہونے کی ضرورت ہے۔اس سے ہندوستان کی دفاع مضبوط ہوگا اور ملک کے معیشت کو بھی بڑھاوا ملے گا۔وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان کو روس اور یوکرین کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور موجودہ جنگ کی وجہ سے ساری دنیا کو اثر پڑا ہے، ہم امن کے حامی ہیں اور چاہتے ہیں کہ دونوں ملک اپنے مسائل کو پرامن طریقے اور مذاکرات سے حل کریں۔مسٹرمودی نے اس سلسلے میں کئی بار روس کے صدر مسٹر پوتن اور یوکرین کے صدر زلنسکی کے ساتھ بات چیت بھی کرچکے ہیں۔ ہندوستان نے یوکرین سے متاثر ہوئے لوگوں کے لیے طبی امداد بھی فراہم کیا ہے۔وزیراعظم کو بتایاگیا کہ اب 18ہزار سے زیادہ ہندوستانیوں کو وہاں سے نکالاگیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لیتہ پورہ اونتی پورہ میں سی آر پی اہلکار نے اپنی زندگی کام تمام کردیا

بونیار میں لاپتہ خاتون کی لاش دریائے جہلم سے برآمد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ سرکار نے رقومات جمع کرنے والوں کے مفاد کو ہمیشہ مقدم رکھا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی صدارت میں دفاعی صورتحال کی جائزہ میٹنگ

13 مارچ 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d