Daily Aftab
24 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وادی میں موسم مسلسل خشک،دن اور رات کے درجہ حرارت میں اضافہ

by Online Desk
13 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی ،17مارچ تک موسم بہتر رہنے کا امکان
سرینگر/13مارچ//وادی میں مسلسل خشک موسم کے نتیجے میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں بہتری آئی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے 17مارچ تک وادی بھر میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔ اس دوران سرینگر میں آج دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16ڈگری سیلیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ کل رات کا شبانہ درجہ حرارت 5.1ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق وادی کشمیر میں موسم خشک رہنے کے نتیجے میں دن کے اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں بہتری دیکھنے کو مل رہی ہے اگرچہ گزشتہ برس اس وقت درجہ حرارت چار ڈگری زیادہ تھا ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے فراہم کردہ جانکاری میں بتایا گیا ہے کہ وادی میں رات کے درجہ حرارت میں کچھ جگہوں پر قدرے کمی آئی لیکن اتوار کے روز وادی کشمیر میں نقطہ انجماد سے اوپر آ گیا۔محکمہ نے بتایا کہ جموں و کشمیر کی گرما ئی راجدھانی سرینگر میں گزشتہ رات کے 5.1 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 5.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے گیٹ وے ٹاو¿ن قاضی گنڈ میں گزشتہ رات 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 3.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔عہدیدار نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے کرناگ میں کم سے کم درجہ حرارت 4.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات 4.9 ڈگری سینٹی گریڈ تھااور اس طرح سے یہاں بھی شبانہ درجہ حرارت میں ایک سینٹی گریڈ اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی کشمیر کے مشہورسیاحتی مقام پہلگام میں گزشتہ رات منفی 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ گلمرگ میں گزشتہ رات 1.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اس دوران انہوں نے کہا کہ مشہور ریزورٹ میں سال کے اس وقت درجہ حرارت معمول سے 4.7 °C زیادہ تھا۔اسی طرح شمالی کشمیر کے کپواڑہ قصبے میں گزشتہ رات 3.2 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جبکہ جموں میں کم سے کم درجہ حرارت 14.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات 14.4 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ انہوں نے کہا کہ سال کے اس وقت کے دوران جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت میں درجہ حرارت معمول سے 0.4 ° C کم تھا۔بانہال میں کم سے کم درجہ حرارت 11.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، بٹوت میں کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ بھدرواہ میں کم سے کم درجہ حرارت 6.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔لداخ لہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات کے مقابلے میں تھا جبکہ خودکار کارگل اسٹیشن میں کم سے کم 5.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات ن اس دوران وادی بھر میں موسم 17مارچ تک خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ دن کے درجہ حرارت میں مزید بہتری آنے کا امکان بتایا گیا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ سرکار نے رقومات جمع کرنے والوں کے مفاد کو ہمیشہ مقدم رکھا

وزیر اعظم کی صدارت میں دفاعی صورتحال کی جائزہ میٹنگ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دسمبر31 تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی
تازہ ترین خبریں

وادی میں موسم مسلسل خشک،دن اور رات کے درجہ حرارت میں اضافہ

13 مارچ 2022
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔
تازہ ترین خبریں

وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔

09 اگست 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d