ADVERTISEMENT
ڈی آئی پی اار کے کلچر یونٹ سری نگر نے آج یہاں جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن رام باغ کے کلچر ہال میں مختلف ثقافتی پروگراموں کا اِنعقاد کیا جن میں سازینہ ، چھکری اور روف شامل ہیں۔ اِس موقعہ پر کلچر ل یونٹ سری نگر کے فن کاروں بشمول مشتاق احمد ساز نواز نے سازیناپیش کیا جبکہ غلام محمد بٹ اور غلام محی الدین کھانڈے نے چھکری اور روف پیش کیا۔تقریب میں یونٹ کے اَفسران اور ملازمین موجود تھے۔
ADVERTISEMENT