Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جن ممالک کے درمیان جنگ چل رہا ہے ان سے ہندوستان کے اقتصادی مفادات جڑے ہیں/وزیر اعظم

by Online Desk
11 مارچ 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت امن پسند ملک ہے اور ہندوستان تمام ممالک کے ساتھ دوستی اور امن کے راستے آگے بڑھنا چاہتا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اس وقت جو جنگ چل رہی ہے اس کا راست یا بالواسطہ اثر دنیا کے ہر ملک پر پڑرہا ہے۔ ہندوستان امن کے حق میں ہے۔ جو ملک جنگ لڑرہے ہیں ان سے ہندستان کے اقتصادی مفادات جڑے ہوئے ہیں۔ جنگ کی وجہ سے پوری دنیا میں مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے لیکن ہندوستان کے اس بار کے بجٹ پر نظر ڈالیں تو ملک خودکفیل ہوکر آگے بڑھ رہا ہے۔ ہنگامہ آرائی سے بھری دنیا میں اترپردیش جیسی ریاست نے اپنا ویڑن دکھایا ہے۔ ہندستان کے رائے دہندگان نے جس مستحکم حکومت کے لئے ووٹ دیا، وہ اس بات کی علامت ہے کہ جمہوریت ہندستانیوں کی رگوں میں ہے۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارت امن کا متلاشی ملک ہے اور امن و دوستی میں ہی یقین رکھتا ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس وقت جو ممالک جنگ لڑ رہے ہیں ان سے ہندوستان کے اقتصادی معاملات جڑے ہوئے ہیں ۔ اور اس جنگ سے دنیا کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی اثرات دیکھے جائیں گے تاہم بھارت اب ایک خود کفیل ملک کے طور پر اُبھر رہا ہے اسلئے اس کا اثر ہم پر کم سے کم ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت جو جنگ چل رہی ہے اس کا راست یا بالواسطہ اثر دنیا کے ہر ملک پر پڑرہا ہے۔ ہندوستان امن کے حق میں ہے۔ جو ملک جنگ لڑرہے ہیں ان سے ہندستان کے اقتصادی مفادات جڑے ہوئے ہیں۔ جنگ کی وجہ سے پوری دنیا میں مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے لیکن ہندوستان کے اس بار کے بجٹ پر نظر ڈالیں تو ملک خودکفیل ہوکر آگے بڑھ رہا ہے۔ ہنگامہ آرائی سے بھری دنیا میں اترپردیش جیسی ریاست نے اپنا ویڑن دکھایا ہے۔ ہندستان کے رائے دہندگان نے جس مستحکم حکومت کے لئے ووٹ دیا، وہ اس بات کی علامت ہے کہ جمہوریت ہندستانیوں کی رگوں میں ہے۔وزیراعظم نریندر مودی نے پانچ ریاستوں میں سے چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جیت پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ رائے دہندگان نے حکومت کی فلاحی اسکیموں اور پالیسیوں پر مہر لگائی ہے۔مودی نے انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد بی جے پی ہیڈکوارٹر میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کارکنوں نے مجھ سے دعوی کیا تھا کہ اس بار ہولی دس مارچ سے ہی شروع ہوجائے گی اور یہ وعدہ انہوں نے پورا کرکے دکھادیا۔ بی جے پی کارکنوں نے دن رات محنت کرکے یہ جیت حاصل کرائی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے مرکزی حکومت کی غریب فلاحی اسکیموں کے ’ڈلیوری سسٹم‘ درست کیا ہے اور میں غریب کے گھر تک اس کا فائدہ پہنچائے بغیر چین سے بیٹھنے والا نہیں ہوں۔ اسکیموں کو صد فیصد ہر غریب تک پہنچانے کے لئے بہت ہمت کی ضرورت پڑی لیکن ہم نے یہ کرکے دکھایا۔مسٹر مودی نے کہاکہ یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ماوں، بیٹیوں اور بہنوں نے انتخابات میں بی جے پی کو مکمل حمایت دی۔ خواتین کی طاقت بی جے پی کی جیت کی سارتھی بنی۔ جہاں جہاں پارٹی امیدوار وں کو جیت ملی وہاں وہاں خواتین کے ووٹ زیادہ ملے۔ انہوں نے کہاکہ انہیں اپنی حفاظت کی فکر نہیں ہے کیونکہ وہ خواتین کی سیکورٹی شیلڈ لیکر چلتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
این آئی اے نے سرینگر ، کولگام ، اننت ناگ سمیت 8مقامات پر چھاپہ ماری

ادھم پورہ دھماکہ ، این آئی اے کی ٹیم نے جائے واردات کا دورہ کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تجربات اور مہارت شیئر کرنا اور ان سے سیکھنا ہندوستان کی عادت رہی ہے
تازہ ترین خبریں

جن ممالک کے درمیان جنگ چل رہا ہے ان سے ہندوستان کے اقتصادی مفادات جڑے ہیں/وزیر اعظم

11 مارچ 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d