Daily Aftab
10 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گجراں نالہ گر یزمیں آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

by Online Desk
11 مارچ 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پائلٹ کی موقعہ پرہی موت، ایک پائلٹ شدید زخمی
شمالی کشمیرکے ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ تلیل گریز میں جمعہ کوفوج کاایک چیتاہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا،جسکے نتیجے میں ہیلی کاپٹرکے پائلٹ کی موت واقعہ ہوئی جبکہ شریک پائلٹ زخمی ہوگیا،جس کواسپتال منتقل کیاگیا۔حکام نے بتایاکہ فوج کاچیتاہیلی کاپٹربی ایس ایف کے ایک بیمار سپاہی کو اُٹھانے گیا تھالیکن گریز سیکٹر میں سپاہی کے پاس پہنچنے سے پہلے ہی یہ فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔حکام نے مزید بتایاکہ وادی گریز کے علاقے گجراں نالہ میں آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے بعد فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔دفاعی ذرائع نے بتایا کہ حادثے کاشکارہونے والے ہیلی کاپٹرکے پائلٹ کی لاش برآمد ہوئی جبکہ شر یک پئلٹ کو زخمی حالت میں نکالا گیا ہے اور اسے سنگین حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کی دوپہر جب ہیلی کاپٹر برف سے ڈھکے ہوئے باروم علاقے میں گر کر تباہ ہوا تو اس میں پائلٹ اور ایک شریک پائلٹ سوارتھے۔ پائلٹ اپنی جان کھو بیٹھا اور شریک پائلٹ کو زندہ تلاش کر لیا گیا اور اسے بحفاظت نکال کر اسپتال منتقل کیاگیا اور اسکی حالت مستحکم ہے۔ حکام نے بتایا کہ حادثے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

اسی بارے میں

حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
 وزیرداخلہ   "منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی” پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

وزیر داخلہ کا جموں و کشمیر میں آئین کے کشمیری ترجمے پر عوام کو مبارکباد

27 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
Next Post
کپواڑہ میں نوجوان کی لاش برآمد

بونیاراوڑی میں نابالغ لڑکے کی پراسرارموت

اہم خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شمالی کشمیر کے گریز میں فوجی چاپر گر کر تباہ
تازہ ترین خبریں

گجراں نالہ گر یزمیں آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

11 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیری نوجوانوں کی صلاحیتوں اور ہُنر کو بڑھانے کی ضرورت)

18 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d