Daily Aftab
18 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بونیاراوڑی میں نابالغ لڑکے کی پراسرارموت

by Online Desk
11 مارچ 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شمالی کشمیرکے ضلع بارہمولہ کے سرحدی تحصیل اوڑی میں ایک نابالغ لڑکے کو پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔جے کے این ایس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ بونیار اوڑی میں جمعہ کو ایک نابالغ لڑکا اپنے گھر میں پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا،جس کے بعد مقامی پولیس کو اطلاع دی گئی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ نابالغ لڑکے کی موت کی اصل وجہ جاننے کے لئے اسکی لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا گیا ۔جس کے بعدلڑکے کی میت لواحقین کے سپردکی گئی اوراس سلسلے میں سی آرپی سی 174کے تحت معاملہ درج کرکے مزیدتحقیقات شروع کردی گئی ۔پولیس ذرئع نے کہا کہ بظاہر یہ خودکشی لگتی ہے تاہم ہم حقائق کا پتہ لگا نے کیلئے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

بھارت کا آپریشن سندور کشمیر میں پاکستان کی پراکسی جنگ کا جواب

بھارت کے آپریشن سندور نے چینی سپلائی کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا

 وزیر خارجہ جے شنکر نیدرلینڈ، ڈنمارک، جرمنی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے

اسی بارے میں

عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

بھارت کا آپریشن سندور کشمیر میں پاکستان کی پراکسی جنگ کا جواب

18 مئی 2025
عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

بھارت کے آپریشن سندور نے چینی سپلائی کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا

18 مئی 2025
 اڑی اور بالاکوٹ حملے مغربی محاذ پر بڑھتی ہوئی دہشت گردی کا  معقولجواب تھے۔ وزیر خارجہ
تازہ ترین خبریں

 وزیر خارجہ جے شنکر نیدرلینڈ، ڈنمارک، جرمنی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے

18 مئی 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

 جموں و کشمیر  حکومت  واقعات  سے  پاک  امرناتھ   یاترا  کو یقینی بنانے پر توجہ  دے رہی ہے۔    عمر عبداللہ

17 مئی 2025
اسرو کا ذیلی ادارہ امریکی سیٹلائٹ لانچ کرنے کے لیے تیار
تازہ ترین خبریں

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

17 مئی 2025
طاقت کا کوئی عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا
قومی

کوئی بھی تجارتی معاہدہ باہمی طور پر فائدہ مند ہونا چاہئے۔  جئے شنکر

17 مئی 2025
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ آفس‘ میں متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ آفس‘ میں متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی

16 مئی 2025
شیلندر کمار نے پونچھ میں گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

شیلندر کمار نے پونچھ میں گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کی

16 مئی 2025
’رابطہ ‘عوامی فلاح و بہبوداورجوابدہ حکمرانی کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ سکینہ اِیتو
جموں و کشمیر

’رابطہ ‘عوامی فلاح و بہبوداورجوابدہ حکمرانی کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ سکینہ اِیتو

16 مئی 2025
Next Post
منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ مادہ برآمد

چاڈورہ بڈگام میں چوری کامعمہ محض2روزمیں حل

اہم خبریں

بھارت کا آپریشن سندور کشمیر میں پاکستان کی پراکسی جنگ کا جواب

بھارت کے آپریشن سندور نے چینی سپلائی کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا

 وزیر خارجہ جے شنکر نیدرلینڈ، ڈنمارک، جرمنی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کپواڑہ میں نوجوان کی لاش برآمد
تازہ ترین خبریں

بونیاراوڑی میں نابالغ لڑکے کی پراسرارموت

11 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
عالمی بینک یوکرین کو فوری مدد فراہم کرنے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

عالمی بینک کے سربراہ اجے بنگا نے  وزیراعظم  مودی کے ساتھ اہم بات چیت کی

08 مئی 2025
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d