ADVERTISEMENT
بڈگام میں تین روز قبل لاپتہ ہوئے فوجی اہلکار کی لاش کھاگ علاقے سے برآمد کرلی گئی ہے ۔ ۔پیر کی سہ پہر، سپاہی سمیر احمد ملہ کھاگ بڈگام کے اپنے گاو¿ں لوکی پورہ گیا تھا۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ جموں و کشمیر لائٹ انفنٹری کے اہلکار کی لاش کھاگ علاقے سے برآمد ہوئی ہے۔سمیر ملہ جموں میں تعینات تھے اور چھٹی پر گھر آئے تھے کیونکہ ان کی بیوی نے حال ہی میں اپنے دوسرے بچے کو جنم دیا تھا۔
ADVERTISEMENT