Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نائنہ بٹہ پورہ پلوامہ میں جھڑپ ، حضرت بل سرینگر میں مختصر شوٹ آوٹ

by Online Desk
10 مارچ 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پاکستانی ٹی آر ایف کمانڈر اور دو مقامی لشکر جنگجو جاں بحق ، اسلحہ و گولہ بارود بھی ضبط
پلوامہ جھڑپ کے بعد کئی علاقوں میں انٹر نیٹ خدمات معطل ، بانہال سرینگر ریل سروس بھی بند
وادی کے شمال و جنوب میں جنگجو مخالف آپریشنوں میں تیزی کے بیچ جنوبی ضلع پلوامہ کے نائنہ بٹہ پورہ علاقے میںمسلح تصادم آرائی کے دوران عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ دو مقامی جنگجو جبکہ سرینگر کے حضرت بل علاقے میں مختصر شوٹ آوٹ کے دوران پاکستانی جنگجو جاں بحق ہو گیا جبکہ ان کے دو دیگر ساتھی فرار ہونے میںکامیاب ہو گئے ۔ ادھر پلوامہ جھڑپ کے ساتھ ہی ضلع کے مختلف علاقوں میں انٹر نیٹ خدمات معطل کر دی گئی جبکہ بانہال سے سرینگر کے درمیان چلنے والی ٹرین سروس بھی احتیاطی طور پر معطل رہی ۔ دفاعی ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ نائنہ بٹہ پورہ پلوامہ میں دو لشکر جنگجوﺅں کی اطلاع ملنے کے بعد فوج کے 55آر آر، سی آر پی ایف اور جموں کشمیر پولیس نے جمعرات کی اعلیٰ الصبح علاقے میںتلاشی آپریشن عمل میںلایا ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں کافی دیر تک سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن عمل میںلایا اور جونہی تلاشی آپریشن کے دوران س جگہ کی جانب پیش قدمی کرنے کی کوشش کی جہاں جنگجوﺅں چھپے بیٹھے تھے تو وہاں موجود جنگجوﺅں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی علاقے میں گولیوں کا مختصر تبادلہ ہوا ۔ذرائع کے مطابق علاقے میں مختصر جھڑپ کے بعد وہاں خاموشی چھا گئی جس کے بعد محاصرے میں پھنسے جنگجوﺅںکو خود سپردگی کی بھی پیشکش کی تاہم انہوں نے وہ ٹھکرادی اور بعد میں ایک مرتبہ پھر وقفے وقفے سے دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسی دوران فورسز کی مزید کمک علاقے کی طرف روانہ کی گئی اورجنگجوﺅںکے خلاف کارورائی تیز کر دی گئی اور جونہی علاقے میںگولیوں کا تبادلہ تھم گیا تو جھڑپ کے مقام سے دو جنگجوﺅں کی نعشیں بر آمد کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں جنگجوﺅں کا تعلق عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے تھا اور دونوں کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ مقامی تھے ۔ ذرائع نے بتایا کہ دونوں جنگجوﺅں سے ہتھیار اور گولہ باردو بھی ضبط کر لیا گیا ہے ۔ ادھر پلوامہ جھڑپ کے کچھ ہی دیگر بعد سرینگر کے حضرت بل علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین مختصر شوٹ آوٹ ہوا جس میں ایک غیر ملکی جنگجو مارا گیا ۔جبکہ اس کے دیگر دو ساتھی فرار ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق علاقے میں جنگجوﺅں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد جموں کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف نے وہاں تلاشی آپریشن عمل میںلایا ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ علاقے میںتلاشی آپریشن کے ساتھ ہی وہاں مختصر جھڑپ ہوئی جس میں ایک جنگجو مارا گیا ۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے دونوں جھڑپوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پلوامہ کے نائنہ بٹہ پورہ اور سرینگر کے حضرت بل علاقے میں دو جھڑپوں کے دوران تین جنگجوﺅں کا ہلاک کیا گیا ۔ سرینگر جھڑپ سے متعلق آئی جی پی کشمیر کا کہنا تھا کہ سرینگر شوٹ آوٹ میںپاکستانی ٹی آر ایف کمانڈر حیدر مار ا گیا جبکہ دو ساتھی فرار ہونے میںکامیاب ہو ئے جن کی تلاش جاری ہے ۔ ادھر پلوامہ جھڑپ کے ساتھ ہی ضلع کے مختلف علاقوں میں انٹر نیٹ خدمات معطل کر دی گئی جبکہ بانہال سے سرینگر کے درمیان چلنے والی ٹرین سروس بھی احتیاطی طور پر معطل رہی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
درگاہ حضرت بل میں پاکستانی جنگجو ہلاک ، دو فرار

درگاہ حضرت بل میں پاکستانی جنگجو ہلاک ، دو فرار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پلوامہ میںمقامی کمانڈرسمیت جیش محمد کے2جنگجو ازجان
تازہ ترین خبریں

نائنہ بٹہ پورہ پلوامہ میں جھڑپ ، حضرت بل سرینگر میں مختصر شوٹ آوٹ

10 مارچ 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d