Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

درگاہ حضرت بل میں پاکستانی جنگجو ہلاک ، دو فرار

by Online Desk
10 مارچ 2022
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملی ٹنٹ اب عبادت گاہوں میں پنا ہ لیتے ہیں، بڈگام میں فوجی اہلکار کی ہلاکت کی تحقیقات ہر سطح سے جاری / وجے کمار
حضرت بل سرینگر میں مختصر شوٹ آوٹ کے دوران ٹی آر ایف کے پاکستانی کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ تین جنگجو درگارہ حضرت بل کی حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں سے ہتھیار چھینے کے غرض سے آئے تھے اور ان کی کوشش ناکام بنائی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ کمانڈر سرینگر میں گزشتہ چھ ماہ سے سرینگر میں سرگرم تھا ۔ اسی دوران انہوں نے مزید کہا کہ پلوامہ میں دو ملی ٹنٹ مارے گئے جبکہ بڈگام میں فوج اہلکار کی ہلاکت کی ہر سطح سے تحقیقات کی جا رہی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ سرینگر کے حضرت بل علاقے میں مختصر شوٹ آوٹ کے دوران ٹی آر ایف کا پاکستانی کمانڈر حیدر عرف حمزہ مار گیا جبکہ ان کے دو ساتھی فورسز کو چکمہ دیکر فرار ہو گئے ۔ آئی جی پی کا کہنا تھا کہ تین ملی ٹنٹ درگاہ حضرت بل کی حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں سے ہتھیار چھیننے کی غرض سے آئیں تھے جس دوران وہاں مختصر شوٹ آوٹ ہوا جس میں ایک پاکستانی جنگجو مارا گیا جبکہ دو دیگر فرار ہوئے جن کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی جنگجو گزشتہ چھ ماہ سے سرینگر میں سرگرم تھا جبکہ درگاہ کی حفاظت پر تعینات پولیس اہلکاروں نے ہتھیار چھینے کی کوشش ناکام بنائی ۔اور طرفین کے مابین گولی باری میں ایک جنگجو مارا گیا جس کا ویڈیو حالیہ میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ جنگجو اب عبادت گاہوں میں پنا ہ لیتے ہیں تاہم پولیس متحرک ہے اور ایسی ہر کوشش کا ناکام بنایا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پلوامہ کے نائنہ علاقے میں بھی دو مقامی لشکر جنگجوﺅں نے پہلے مسجد میںپناہ لی تھی جس کے بعد ابتدائی فائرنگ کے ساتھ ہی وہ دوسرے مکان میںمنتقل ہو گئے اور بعد میںد ونوں مارے گئے ۔ بڈگام میں ٹیوریل فوجی اہلکار کی نعش ملنے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں آئی جی بی کشمیر نے بتایا کہ پولیس اس معاملے کی پر سطح پر تحقیقات کر رہی ہے اور یہ بات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ فوجی اہلکار کی موت کیسے واقع ہوئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اسپین یوکرین کو اسلحہ بھیجنے کیلئے تیار

اسپین یوکرین کو اسلحہ بھیجنے کیلئے تیار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

درگاہ حضرت بل میں پاکستانی جنگجو ہلاک ، دو فرار
تازہ ترین خبریں

درگاہ حضرت بل میں پاکستانی جنگجو ہلاک ، دو فرار

10 مارچ 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d