ADVERTISEMENT
ضلع پلوامہ کے نینا باٹا پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم کے درمیان جاری گولی باری کے پیش نظر حکام نے جمعرات کو بانہال سے بڈگام کے درمیان ٹرین سروس معطل کر دی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ لڑائی پنزگام اسٹیشن کے قریب ہے اور جھڑپ ختم ہونے کے بعد خدمات دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
ADVERTISEMENT