Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموںکشمیر ریل پروجیکٹ کے ذریعے کشمیر کو جلد ہی ملک کے دیگر حصوں سے ریل کے ذریعے جوڑا جائے گا

by Online Desk
06 مارچ 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

آزادی کے امرت مہوتسو میں بھارتی ریلوے کا رول قابل سرہنا ، ملک کو آپسی میں جوڑتا ہے ریلوے / وزیر اعظم
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہاہے کہ ملک آزادی کا امرت مہوتسومنارہاہے اور ملک کے ہر حصے میں اس سلسلے میں پروگرامات منعقد کئے جارہے ہیں ۔ انہوںنے بتایا کہ آزادی کے امرت مہوتسو کے حوالے سے بھارتی ریلوے بھی اپنا رول نبھارہاہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریلوے جلد ہی جموں کشمیر ریل کے پروجیکٹ کے ذریعے کشمیر کو بھارتی ریل کے ساتھ جوڑے گا اور اس کے بعد ملک کے کسی بھی کونے سے کشمیر تک ریل کے ذریعے رسائی ممکن ہوگی۔ اطلاعات مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے آج پونے میٹرو ریل پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ ا±نہوں نے 32 اعشاریہ دو کلو میٹر پونے میٹرو ریل پروجیکٹ کے 12 کلو میٹر حصے کا افتتاح کیا۔ یہ پورا پروجیکٹ 11 ہزار 400 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے بنایا جارہاہے۔وزیر اعظم مودی نے گَروارے میٹرو اسٹیشن پر ایک نمائش کا بھیآغاز کیا۔ وزیراعظم وہاں سے میٹرو ٹرین میں سوار ہوکر آنندنگر میٹرو اسٹیشن گئے یہ میٹرو ریل پروجیکٹ پونے میں آمدورفت کیلئے عالمی درجے کا بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنےکی ایک کوشش ہے۔اِس پروجیکٹ کا سنگ بنیاد 24 دسمبر2016 کو وزیراعظم نے ہی رکھا تھا۔مودی نے پونے پہنچنے کے بعد پونے میونسپل کارپوریشن کے احاطے میں شری چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسّمے کی نقاب کشائی کی۔ یہ مجسمہ تقریباًساڑھے نو فٹ اونچا ہے اور یہ ایک ہزار 850 کلو گرام دھات سے بنا ہوا ہے۔بعد میں وزیراعظم نے وہاں مختلف پروجیکٹوں کا آغاز کیا اورسنگ بنیاد رکھا۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ملک آزادی کاامرت مہوتسو منارہا ہے اور بھارت کی آزادی میں پونے کا تاریخی رول رہا ہے۔ انہوںنے بتایا کہ آزادی کے مہوتسو کے طور پر بھارتی ریلوے اپنا رول نبھارہا ہے اور خصوصی طور پر بھارتی ریلوے جموں کشمیر ریلوے پروجیکٹ کے زریعے کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ ریل رابطے سے جوڑے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ملک کو ایک ساتھ جوڑنے میں بھارتی ریلوے کا ایک اہم کارنامہ ہے ۔ اس موقعے پر ا±نہوں نے کہاکہ یہ ا±ن کی خوش قسمتی ہے کہ پونے کے لوگوں نے ا±نہیں پونے میٹرو کا سنگ بنیادرکھنے کیلئے مدعو کیا تھا اور اب ا±نہوں نے اِس کا افتتاح کرنے کا شرف بھی ا±نہیں بخشاہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہاکہ اِس سے یہ پیغام بھی ملتا ہے کہ پروجیکٹ وقت پر مکمل کئے جاسکتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سرینگر کے برزلہ اسپتال میں ہولناک آتشزدگی سے اسپتال عمارت مکمل تباہ

بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال کی بحالی تک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شفاف توانائی کے شعبے میں نئے اختیارات تلاش کرنے کی ضرورت : مودی
تازہ ترین خبریں

جموںکشمیر ریل پروجیکٹ کے ذریعے کشمیر کو جلد ہی ملک کے دیگر حصوں سے ریل کے ذریعے جوڑا جائے گا

06 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d