Daily Aftab
16 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر میں ای ایم آر سکولوں میں قبائلی بچوں کی خاطر جدید ترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم۔ مشیر خان

by Online Desk
28 فروری 2022
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے آج کہا کہ حکومت جموں وکشمیر میں قبائلی بچوں کے لئے اکلاویہ ماڈل رہائشی سکول ( اِی ایم آر ایس) میں جدید ترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے پُر عزم ہے ۔ اُنہوں نے کہاکہ وہاں بہترین تدریسی عملہ اور بنیادی ڈھانچہ ہوگا اور دُور دراز علاقوں میں رہنے والے اِن بچوں کے لئے دستیاب ہے۔ اُنہوں نے اِن باتوں کا اِظہار نئے اِی ایم آر ایس کے قیام اور منظور شدہ اِی ایم آر ایس کے آپریشنلائزیشن پر غور اور بعد میں منظور ی کے لئے منعقدہ میٹنگ کی صدارت کرنے کے دوران کیا۔ سیکرٹری قبائلی اَمور شاہد اِقبال چودھری ، دونوں صوبوں کے ضلع ترقیاتی کمشنران ، ڈائریکٹر سکولی تعلیم جموں / کشمیر، ایم ڈی جے اینڈ کے ہاﺅسنگ بورڈ ، سماگراہ شکھشا ، محکمہ صحت ، آر اینڈ بی ، یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس اور دیگر متعلقہ اَفسران نے ذاتی طور پر اور بذریعہ آن لائن موڈ میٹنگ میں شرکت کی۔میٹنگ میں جموں وکشمیر یوٹی کے دونوں صوبوں کے تمام ضلع ترقیاتی کمشنروں کی تجاویز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جس میں جموںوکشمیر کے تمام اہل اَضلاع میں مطلوبہ قبائلی آبادی والے تمام بلاکوں میں ایک ایک اِی ایم آر ایس کا قیام شامل ہیں۔تمام ضلع ترقیاتی کمشنروں نے دو مرحلوں میں ( 10مرحلہ اوّل میں اور 8 مرحلہ دوم میں)میں مرکزی حکومت کو سفارش کے لئے پیش کئے جانے والے اِی ایم آر ایس کے حوالے سے اَپنی تجاویز پیش کیں۔مشیر فاروق خان نے ترال ( پلوامہ ) بدھل اور راجوری ، کپواڑہ اور کشتواڑ میں تھانہ منڈی میں اکلاویہ ماڈل ڈے بورڈنگ سکولوں کے قیام کے لئے متعلقہ ضلع ترقیاتی کمشنروں سے تجاویز بھی حاصل کیں۔ اِس کے علاوہ میٹنگ میں سینٹر آف ایکسیلنس دو اسپریشنل بلاکوں کے لئے ایک جموں صوبہ اور ایک کشمیر صوبہ میں اور ان کھیلوں کے لئے زمین کی دستیابی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دورانِ میٹنگ جموں صوبہ سے متعدد تجاویز پیش کی گئیں جن میں پونچھ (چار)، راجوری (تین) ، کٹھوعہ (دو) ، اودھمپور (دو) ، رام بن ، ڈوڈہ اور رِیاسی شامل ہیں۔اِسی طرح صوبہ کشمیر کے درج ذیل اَضلاع نے نئے اِی ایم آر ایس کے لئے تجاویز پیش کیں جن میں شوپیان ، کولگام ، اننت ناگ(دو) اور بانڈی پورہ شامل ہیں۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے جاری اِی ایم آر ایس منصوبوں کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور ضلعی اِی ایم آر ایس کمیٹی کے چیئرپرسنوں سے ایگزیکیو ٹنگ ایجنسی ، فنڈس کے اِستعمال ، اضافی فنڈس کی ضرورت اور ٹائم لائنز کے بارے میں کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے رائے طلب کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
فضائیہ کو مستقبل کی جنگوں کیلئے صلاحیت میں اضافہ کرنا ہوگا:راجناتھ

وزیر دفاع نے دفاعی نمائش کی تیاریوں کا جائزہ لیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں و کشمیر میں ای ایم آر سکولوں میں قبائلی بچوں کی خاطر جدید ترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم۔ مشیر خان
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں ای ایم آر سکولوں میں قبائلی بچوں کی خاطر جدید ترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم۔ مشیر خان

28 فروری 2022
’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
اعضاءکے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور
تازہ ترین خبریں

ہندوستان فارما میڈیکل آلات کے شعبوں میںآر اینڈ ڈی کو فروغ دینے کیلئے قومی پالیسی متعارف کرانے کے آخری مراحل میں ہے۔  منڈاویہ

20 اگست 2023
کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات
تازہ ترین خبریں

کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات

25 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d