Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

میدانی علاقوں میںتازہ بارشوں سے سردیوں کی لہر واپس لوٹ آئی

by Online Desk
25 فروری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

آج سے موسم میں بہتری کا امکان ، دو مارچ سے پھر بارشوں کی پیشگوئی
وادی کشمیر میں جاری خراب موسمی صورتحال کے چلتے شہر آفاق گلمرگ اور مشہور سیاحتی مرکز پہلگام میں شبانہ برفباری کے بیچ میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئی ۔ تازہ برفباری اور بارشو ں کے نتیجے میں شدیدسردی نے لوگوں کو کپکپا دیا۔ادھر محکمہ موسمیات نے 24گھنٹوں تک مزید بارشوں اور ہلکی برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے یکم مارچ تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی جبکہ دو مارچ سے موسمی صورتحال میں پھر تبدیلی آنے کے امکاتات ظاہر کئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق محض ایک دن کیلئے برفباری اور بارشوں کے ٹھہراﺅ کے بعد جمعرات کی شام سے ہی میدانی علاقوں میں بارشوں کا تازہ سلسلہ شروع ہو گیا ۔ شہر سرینگر کے ساتھ ساتھ جنوبی ، شمالی اور وسطی کشمیر کے میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئی جبکہ گلمرگ ، پہلگام اور دیگر پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے ۔ جمعہ کے روز شہر سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی کے دیگر علاقوں میں بھی دن بھر وقفے وقفے سے بارشوں کا کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث معمول کی زندگی بری طرح سے متاثر رہی ۔ ادھر پہہلگام ، ٹنگمرگ ، شوپیان ، بڈگام اور دیگر بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ گلمرگ ، سونہ مرگ ، زوجیلا اور پیر کی گلی کے علاوہ پیز پنچال کی پہاڑیوں اور جنوبی کشمیر کے کے علاقوں میں ہلکی برفباری ریکارڈ کی گئی۔ برفباری کے نتیجے میں گلمرگ سرینگر شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل متاثرہ ہوئی ۔اسی دوران محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سری نگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 0.4 ملی میٹر بارش ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ سرینگر میں شبانہ درجہ حرارت 1.6ڈگری ریکارڈ کیا ۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے کوکرناگ میں بھی 1.2 ملی میٹر بارش ہوئی اور اس کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ تھا جبکہ گزشتہ رات منفی 0.8 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔مشہور سیاحتی مرکز پہلگام میں 2.2 سینٹی میٹر تازہ برف باری ہوئی اور گزشتہ رات منفی 0.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 1.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔گلمرگ میں 6 سینٹی میٹر تازہ برف باری ہوئی اور کم سے کم منفی 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات منفی 5.2 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔لداخ کے لیہہ میں 4 سینٹی میٹر تازہ برف باری ہوئی اور کم سے کم درجہ حرارت منفی 7.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات منفی 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ تھا جبکہ کارگل کے آٹومیٹک اسٹیشن پر پارہ منفی 13.0 ڈگری سینٹی گریڈ پر رہا۔ اہلکار نے بتایا کہ سائبیریا کے بعد دنیا کا دوسرا سرد ترین مقام دراس میں منفی 18.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ گزشتہ رات 7.2 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔اسی دوران محکمہ موسمیات نے 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں ہلکی بارش، برف باری یا گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یکم مار چ تک موسم مجموعی طور پر خشک رہے گا جس کے بعد موسمی صورتحال میں پھر سے تبدیلی کا امکان ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
تجربات اور مہارت شیئر کرنا اور ان سے سیکھنا ہندوستان کی عادت رہی ہے

یوکرین فوجی آپریشن :وزیرِ اعظم مودی کی روس کے صدر سے ٹیلی فون پر بات

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وادی میں 26دسمبر کی شام سے مزید برفباری کی پیشگوئی
تازہ ترین خبریں

میدانی علاقوں میںتازہ بارشوں سے سردیوں کی لہر واپس لوٹ آئی

25 فروری 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ملک میموریل آل انڈیا پولیس فٹ بال ٹورنامنٹ کےسنسی خیزلیگ مرحلے کے آخری دن سخت مقابلے ہوئے
کھیل

اسپورٹس کونسل اور  سائی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط کیے

13 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d