Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

امشی پورہ شوپیان دو مقامی لشکر جنگجو اور ایک عام شہری جاں بحق

by Online Desk
25 فروری 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وادی کے شمال و جنوب میں جنگجو مخالف آپریشنوں میں تیزی کے بیچ پہاڑی ضلع شوپیان کے امشی پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح جھڑپ میں دو مقامی لشکر جنگجو اور ایک عام شہر ی ( مکان مالک ) از جاں ہو گئے ۔ آئی جی پی کشمیر نے جھڑپ میں دو جنگجوﺅں اور شہری کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شہری ملی ٹنٹوں کی فائرنگ میںمارا گیا ۔ انہوںنے کہا کہ مہلوک جنگجوﺅں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی بر آمد کر لیا گیا ہے ۔

دفاعی ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ امشی پورہ شوپیان میں دو جنگجوﺅں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد فوج ،سی آر پی ایف اور جموں کشمیر پولیس نے جمعہ کی اعلیٰ الصبح علاقے میںتلاشی آپریشن عمل میںلایا ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں کافی دیر تک سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن عمل میںلایا اور جونہی تلاشی آپریشن کے دوران س جگہ کی جانب پیش قدمی کرنے کی کوشش کی جہاں جنگجوﺅں چھپے بیٹھے تھے تو وہاں موجود جنگجوﺅں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی علاقے میں گولیوں کا مختصر تبادلہ ہوا ۔ذرائع کے مطابق علاقے میں مختصر جھڑپ کے بعد پولیس نے محاصرے میں پھنسے جنگجوﺅںکو خود سپردگی کی بھی پیشکش کی تاہم انہوں نے وہ ٹھکرادی جس کے بعد علاقے میں جاری رہنے کے بیچ وقفے وقفے سے دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کچھ دیر بعد ہی آپریشن کو وسیع کر دیا گیا اور جنگجوﺅںکے خلاف کارورائی تیز کر دی گئی اور جونہی علاقے میںگولیوں کا تبادلہ تھم گیا تو جھڑپ کے مقام سے دوجنگجوﺅںکی نعشیں بر آمد کر لی گئی جن کی شناخت مزمل احمد میر ولد ابو حمید میر ساکنہ چتری پورہ، شوپیاں اور شارق ایوب ولد محمد ایوب وگے ساکنہ بون پورہ، امشی پورہ، شوپیاں کے طور پر ہوئی۔ اور دونوں کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ تھے ۔ ادھر طرفین کے مابین گولی باری کے نتیجے میں ایک عام شہری جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ تھے ۔ آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے جھڑپ میںدو جنگجوﺅں اور ایک مقامی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شہری ملی ٹنٹوں کی فائرنگ میںمارا گیا ۔

ADVERTISEMENT

آئی جی پی کے مطابق امشی پورہ، شوپیان میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں پولیس کے مخصوص ان پٹ کی بنیاد پر، 24اور 25فروری2022 کی دیر رات کو ایک مشترکہ آپریشن شروع کیا گیا، رہائشی گھروں کو گھیرے میں لینے کے بعدشہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ اس کے بعد چھپے ہوئے عسکریت پسندوں کا پتہ لگانے کے لیے رات گئے گھر گھر تلاشی شروع کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران عسکریت پسند باہر آئے اور ندھا دھند فائرنگ کی ۔ عسکریت پسندوں کی اندھا دھند فائرنگ میں ایک شہری شکیل احمد خان ولد عبدالرحیم خان، سکنہ امشی پورہ شدید زخمی ہوا۔ زخمی شہری کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کئے جانے کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندوں کی طرف سے فائرنگ کی موثر جوابی کارروائی کی گئی جس میں دونوں عسکریت پسندوں کو مار گرایا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ دونوں مارے گئے عسکریت پسندوں کا تعلق لشکر طیبہ سے تھا۔ اسلحے سمیت دیگر مواد (ایک اے کے 56 رائفل اور ایک پستول) اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وادی میں 26دسمبر کی شام سے مزید برفباری کی پیشگوئی

میدانی علاقوں میںتازہ بارشوں سے سردیوں کی لہر واپس لوٹ آئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

امشی پورہ شوپیان دو مقامی لشکر جنگجو اور ایک عام شہری جاں بحق
تازہ ترین خبریں

امشی پورہ شوپیان دو مقامی لشکر جنگجو اور ایک عام شہری جاں بحق

25 فروری 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d