Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملٹنسی کو بڑھاوادینے کےلئے ڈرون کے ذریعے اسلحہ بھیجا جاتا ہے

by Online Desk
25 فروری 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں بدامنی پھیلانے کی کوششوں کو ناکام بنایا جائے گا۔ پولیس چیف
جموں کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں ملٹنسی کو بڑھاوادینے کےلئے پاکستان کی جانب سے ڈرونوں کے ذریعے اسلحہ بھیجا جارہا ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ خطے میں امن و قانون کی صورتحال کو بگاڑنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔ ڈائریکٹرجنرل آف پولیس نے اُدھمپور میں امن قانون کی صورتحال کاجائزہ لینے کی غرض سے بلائی گئی ایک میٹنگ کے حاشئے پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سوالوں کاجواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جانب سے عسکریت کو مضبوط مستحکم بنانے کی کوششیں ہورہی ہے اور پاکستان جموں وکشمیرمیں دم توڑتی ہوئی عسکریت میںنئی روح پھونکنے کی بھر پور کوشش کررہاہے اور ا سکے لئے ڈرون طیاروں کے ذریعے اسلحہ گرانے کی کارروائیاں انجام دے رہاہے ۔ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نے کہاکہ جموںو سیکٹر میں پاکستانی خفیہ ایجنسی اور عسکری تنظیموں کے کمانڈروںنے عسکریت پسندوں تک ہتھیار پہنچانے کے لئے ڈرون ٹیکنالوجی کاجواستعمال کیاہے اس کو ہرحال میں ناکام بنایاجارہاہے اور پچھلے ایک سال سے پولیس وفورسز نے ڈرون طیاروں کے ذریعے گرائے جانے والے اسلحہ گولہ بارود کی بڑی مقدار ضبط کرلی ہے۔ دلباغ سنگھ نے کہا کہ پہلی بار ڈرون طیاروں کے ذریعے لکوڈ کیمکل عسکریت پسندوں تک پہنچانے کی کوشش کی گئی جسے ضبط کیاگیاہے اور اس کا لیبارٹری میں ٹیسٹ کیاجارہاہے تاکہ ا س بات کاپتہ لگایاجاسکے کہ یہ کیمکل کن اغراض مقاصد کے لئے استعمال میں لایا جاتاہے۔انہوںنے کہا کہ سال 2021میںپولیس وفورسز اور عسکریت پسندو ںکے مابین جھڑپوں کے دوران 182کے قریب عسکریت پسند مارے گئے تاہم اس دوران تین سو سے زیادہ ہتھیار برآمد کئے گئے جواس بات کی عکاسی ہے کہ پاکستان جموںو کشمیرمیں کس قدر عسکریت کو مضبوط مستحکم بنانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے ۔ڈائریکٹرجنرل آف پولیس نے کہاکہ ہم امن ترقی اور خوشحالی کے راہ پرگامزن ہے جموں وکشمیرمیں امن قائم کرنے کی تمام رکاوٹوں کودور کیاجائےگا اور ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث افراد کوبخشا نہیں جائےگا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
امشی پورہ شوپیان دو مقامی لشکر جنگجو اور ایک عام شہری جاں بحق

امشی پورہ شوپیان دو مقامی لشکر جنگجو اور ایک عام شہری جاں بحق

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عسکریت پسندوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کیلئے جموں کشمیر پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیاں متحرک / دلباغ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی کو بڑھاوادینے کےلئے ڈرون کے ذریعے اسلحہ بھیجا جاتا ہے

25 فروری 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(وادی میں بنیادی سہولیات کا فقدان کیوں ؟)

25 جولائی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d