ADVERTISEMENT
محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ ( ڈی آئی پی آر ) کی کلچر یونٹ سری نگر نے آج یہاں کلچرل یونٹ ہال رام باغ میں ایک صوفیانہ سازینا پروگرام کا اہتمام کیا۔اِس موقعہ پر مشتاق احمد سازنواز نے سنتور پر مسحور کن صوفیانہ سازینہ پیش کیا اور اُن کے ساتھ سارنگی پر غلام محمد بٹ انزوالی اور گڑا پر غلام محی الدین کھانڈے تھے۔جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر اور محکمہ کے ملازمین نے پروگرام میں شرکت کی۔
ADVERTISEMENT