Daily Aftab
23 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روس نے جوہری مشقوں کا کا آغاز کردیا

by Online Desk
20 فروری 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یوکرین کی سرحد کے قریب روسی فوج جمع ہو کر آگے بڑھ رہی ہے: واشنگٹن
ماسکو/ ایجنسیز/ روس کی اسٹریٹجک نیوکلیئر فورسز نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی زیر نگرانی مشقیں منعقد کیں جبکہ واشنگٹن نے الزام لگایا ہے کہ روسی فوج، یوکرین کی سرحد کے قریب جمع ہو کر آگے بڑھ رہی ہے اور حملے کیلئے تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس دوران یوکرین کے صدر ولڈیمیر زیلینسکی نے کہا کہ ان کا ملک روس کے خلاف ایک ڈھال ہے اور روس کی جانب سے حملے کے خدشے کے پیش نظر مزید حمایت کا مستحق ہے۔ میونخ میں ایک سیکورٹی کانفرنس میں تقریر میں ولڈیمیر زیلینسکی نے ماسکو کیلئے مفاہمانہ پالیسی کی مذمت کی۔ملک میں تنازعات سے متاثرہ مشرقی علاقے میں گولہ باری اور اس کے نتیجے میں یوکرین کے دو فوجیوں کی ہلاکت کے باوجود میونخ آنےوالے ولڈیمیر زیلینسکی نے کہا کہ آٹھ سالوں سے یوکرین نے دنیا کی سب سے بڑی فوجوں میں سے ایک کو روک رکھا ہے۔انہوں نے یوکرین کو امریکی زیر قیادت نیٹو فوجی اتحاد میں شامل کرنے کے لیے واضح، قابل عمل ٹائم فریم کا مطالبہ کیا جو کہ ایک ایسا ممکنہ اقدام ہے جسے روس نے اپنی سلامتی کے لیے ا?خری لکیر قرار دیا ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ وہ یہ جاننے کے لیے ولادیمیر پیوٹن سے ملنے کے لیے تیار ہیں کہ روسی صدر کیا چاہتے ہیں۔ امریکا اس صورتحال کے حوالے سے اپنے تجزیے میں بالکل واضح تھا کیونکہ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا تھا کہ روسی افواج سرحد کے قریب کھڑی ہیں اور قریب آنے لگی ہیں۔ دریں اثناءیوکرین کی سکیورٹی فورسز نے ملک کے جنوب مشرق میں واقع ڈونیٹسک عوامی جمہوریہ (پی ڈی آر) کی کئی بستیوں پر فائرنگ کی ہے، جن میں منسک کے معاہدوں کے تحت ممنوعہ 120 ملی میٹر کیلیبرکے گولے بھی شامل ہیں۔ یہ معلومات جنگ بندی کے نظام پر کنٹرول اور کوآرڈی نیشن کے مشترکہ مرکز کے ڈی پی آر مشن نے دی ہے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع

امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

اسی بارے میں

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع
بین اقوامی

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع

23 مئی 2022
امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ
بین اقوامی

امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ

23 مئی 2022
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

23 مئی 2022
مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی
تازہ ترین خبریں

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

23 مئی 2022
لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق
تازہ ترین خبریں

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

23 مئی 2022
رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت
تازہ ترین خبریں

رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت

23 مئی 2022
پٹن اورٹنگمرگ میں2 منشیات فروش گرفتار
تازہ ترین خبریں

گوشہ بگ پٹن میں سرپنچ کی ہلاکت کا معاملہ پولیس نے حل کیا

23 مئی 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
سری لنکا سے ایمرجنسی ختم
تازہ ترین خبریں

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

21 مئی 2022
Next Post
موٹر سائکل سوار حادثے میں لقمہ اجل

موٹر سائکل سوار حادثے میں لقمہ اجل

اہم خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

روس نے جوہری مشقوں کا کا آغاز کردیا
تازہ ترین خبریں

روس نے جوہری مشقوں کا کا آغاز کردیا

20 فروری 2022
پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے
تازہ ترین خبریں

پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے

18 مئی 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔