Daily Aftab
9 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کورونا انفیکشن کی یومیہ شرح 1.68 فیصد

by Online Desk
20 فروری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

24 گھنٹوں میں 30 لاکھ 81 ہزار 336 کووڈ ٹیکے لگائے گئے
نئی دہلی(یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کی دھیمی پڑتی رفتار کے درمیان انفیکشن کی یومیہ شرح 1.68 فیصد رہ گئی ہے مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود نے یہاں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 30 لاکھ 81 ہزار 336 کووڈ ٹیکے لگائے گئے اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک ایک ارب 75 کروڑ 37 لاکھ 22 ہزار 697 کووڈ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں وزارت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 19 ہزار 968 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کےایکٹیو کیسز کی تعداد کم ہو کر دو لاکھ 24 ہزار 187 رہ گئی ہے۔ یہ کیسز کا 0.52 فیصد ہے۔ انفیکشن کی یومیہ شرح 1.68 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وزارت نے بتایا کہ اس دوران 48 ہزار 847 لوگ کووڈ سے صحتیاب ہوئےہیں۔ اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 20 لاکھ 86 ہزار 383 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ شفایابی شرح 98.28 فیصد ہے۔ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس انفیکشن کی وجہ سے 673 افراد جاں بحق ہوئے ہیں ، جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 5,11,903 ہو گئی۔ اس وقت شرح اموات 1.20 فیصد ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
روس نواز باغیوں کا حملہ، پہلی بار یوکرین کے 2 فوجی ہلاک

روس نواز باغیوں کا حملہ، پہلی بار یوکرین کے 2 فوجی ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں کورونا انفیکشن کی یومیہ شرح 1.68 فیصد
تازہ ترین خبریں

ملک میں کورونا انفیکشن کی یومیہ شرح 1.68 فیصد

20 فروری 2022
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
پونچھ میں نالہ سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
جموں و کشمیر

بڈگام میں فوجی جوان نے خودکشی کرلی

09 ستمبر 2022
ہندوستان شمسی توانائی کی پیداوار میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر تیسرا سب سے بڑا پروڈیوسر بن گیا۔ پرہلاد جوشی
تازہ ترین خبریں

ہندوستان شمسی توانائی کی پیداوار میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر تیسرا سب سے بڑا پروڈیوسر بن گیا۔ پرہلاد جوشی

31 جولائی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d