Daily Aftab
10 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روس نواز باغیوں کا حملہ، پہلی بار یوکرین کے 2 فوجی ہلاک

by Online Desk
20 فروری 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بھاری اسلحے کا استعمال ،30 سے زیادہ مقامات کو نشانہ بنانے کی کوشش
کیو:ماسکو/ ایجنسیز/یوکرین کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ روس کے حمایت یافتہ باغیوں کے حملے میں ملک کے مشرق میں دو فوجی ہلاک اور چار زخمی ہو ئے ہیں جس کے بعد یہ خدشات مزید بڑھ گئے کہ روس کبھی بھی فوجی کارروائی کا آغاز کر سکتا ہے۔ یوکرین کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے ہفتے کو مختلف مقامات پر جنگ بندی کی 70 خلاف ورزیاں نوٹ کیں جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 66 خلاف ورزیاں کی گئی تھیں۔ عرب نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘کے مطابق فوج کا مزید کہنا تھا کہ باغیوں نے بھاری اسلحے کا استعمال کرتے ہوئے فرنٹ لائن کے ساتھ ساتھ 30 سے زیادہ مقامات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جو کہ طویل عرصے سے کشیدگی کم کرنے کے لیے کیے گئے معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔ یوکرین کے حکام کا کہنا تھا کہ دو ماہ سے زائد عرصے سے جاری کشیدگی میں فوجیوں کی یہ پہلی اموات ہیں۔ مبصرین کے مطابق مشرقی یوکرین میں 1500 سے زائد جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کی گئیں جو کہ رواں سال میں سب سے زیادہ ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
روس نے جوہری مشقوں کا کا آغاز کردیا

روس نے جوہری مشقوں کا کا آغاز کردیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

روس نواز باغیوں کا حملہ، پہلی بار یوکرین کے 2 فوجی ہلاک
بین اقوامی

روس نواز باغیوں کا حملہ، پہلی بار یوکرین کے 2 فوجی ہلاک

20 فروری 2022
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
پونچھ میں نالہ سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
جموں و کشمیر

بڈگام میں فوجی جوان نے خودکشی کرلی

09 ستمبر 2022
ہندوستان شمسی توانائی کی پیداوار میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر تیسرا سب سے بڑا پروڈیوسر بن گیا۔ پرہلاد جوشی
تازہ ترین خبریں

ہندوستان شمسی توانائی کی پیداوار میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر تیسرا سب سے بڑا پروڈیوسر بن گیا۔ پرہلاد جوشی

31 جولائی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d