Daily Aftab
20 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈی سی سرینگر نے ڈرگ ڈی ایڈیکشن سنٹروں کامعائینہ کیا

by Online Desk
20 فروری 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

متاثرین کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ، روزگار کے حوالے سے انہیں ہر ممکن تعاون دینے کا یقین دلایا
سرینگر/
ڈپٹی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد نے آج ڈرگ ڈی ایڈیکشن سنٹروں واقع ایس ایم ایچ ایس ہسپتال اور خانیار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے متاثرہ نوجوانوں کو فراہم کی جانی والی طبی سہولیات اور کونسلک کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔ اس موقعے پر ضلع کمشنر نے قریب ایک درجن متاثرین سے بات کی جو ان ڈرگ ڈی ایڈیکشن سنٹروں میں زیر علاج ہیں ۔ انہوں نے ان سے سنٹروں میں انہیں فراہم کی جانے والے علاج اور کونسلنگ و دیگر سہولیات کے بارے میں معلومات کی ۔ مریضوں نے موصوف کو بتایا کہ انہیں سنٹروں میں اطمینان بخش علاج ، ادویات فراہم کی جارہی ہے ۔ انہوںنے بتایاکہ وہ منشیات کے مضر اثرات اور اس سے بچاﺅ کے بارے میں اب لوگوں کو پیغام دیں گے ۔ اور منشیات سے دور رکھنے کی صلاح دیں گے ۔ اس موقعے پر ضلع کمشنر نے انہیں بتایا کہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے انہیں ہر ممکن مددفراہم کی جائے گی اور انہیں سرکاری ایمپلائمنٹ جنریشن پروگراموں کے ذریعے روزگار فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ انہوںںے بتایا کہ متاثرین علاج کے بعد خود روزگار کماکر عزت کی زندگی گزار سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بڑھتے ہوئے معاشرتی مسئلے سے نمٹنے کے لیے، منشیات کے استعمال پر نظر رکھنے اور اس لعنت پر قابو پانے کے لیے تدارکاتی اقدامات کرنے کے لیے کثیر الجہتی بحالی مشاورت اور رہنمائی کی پالیسی پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔کمشنر موصوف نے نوجوانوں میں اس لعنت پر قابو پانے کے لیے خاندانوں خصوصاً والدین سے تعاون طلب کیا جو کہ دیگر سماجی برائیوں اور جرائم کی طرف بھی جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو منشیات کے استعمال سے دور رکھنے میں والدین کا اہم کردار ہے اور متاثرہ افراد کے لیے خاندانی تعاون بھی انہیں معمول کی زندگی کی طرف لے جا سکتا ہے۔ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں ڈی سی نے ڈاکٹروں اور دیگر پیرا میڈیکل سٹاف پر زور دیا کہ وہ اس کام کو ایک عظیم کام کے طور پر لیں اور متاثرہ افراد کے ساتھ صبر اور لگن سے پیش آئیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور ہمیں ان کی توانائیوں کو مثبت انداز میں استعمال کرنا ہے۔ڈی سی کو بتایا گیا کہ یہ سنٹر ایک مربوط مرکز کے طور پر کام کرتا ہے جہاں متاثرہ نوجوانوں کا علاج، مشاورت اور ان کی زندگیوں میں دوبارہ مرکزی دھارے میں آنے کے قابل بنایا جاتا ہے۔چیف میڈیکل آفیسر سرینگر ڈاکٹر جمیل، چیف ایجوکیشن آفیسر منظور احمد، ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر محمد یونس اور دیگر متعلقہ افسران دورے کے دوران ڈی سی کے ہمراہ تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک میںکورونا کے سات ہزار سے زائد نئے معاملے

جموں وکشمیر میں مزید 151افراد کی رپورٹ مثبت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈی سی سرینگر نے ڈرگ ڈی ایڈیکشن سنٹروں کامعائینہ کیا
تازہ ترین خبریں

ڈی سی سرینگر نے ڈرگ ڈی ایڈیکشن سنٹروں کامعائینہ کیا

20 فروری 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d