Daily Aftab
18 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دنیا بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 42.18 کروڑ سے تجاوز

by Online Desk
19 فروری 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مہلک وائرس کی وجہ سے 58.73 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت
واشنگٹن(یو این آئی) ہلاکت خیز اور جان لیوا عالمی وباکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 42 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے ، جب کہ اس مہلک وائرس کی وجہ سے 58.73 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے ۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے کورونا وائرس ریسورس سینٹر کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 42 کروڑ 16 لاکھ 33 ہزار 509 تک پہنچ گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی اب تک 58,73,904 لوگ اس وبا کی زد میں آنے سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ اب تک دنیا بھر میں کورونا کی کل 10,31,88,34,937 خوراکیں لوگوں کو لگائی جا چکی ہیں۔ امریکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں ٹاپ ٹین ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وبا سے اب تک 7,84,22,294 افراد متاثر ور اس مہلک وائرس سے 9,34,414 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہندوستان کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملے میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں متاثرین کی کل تعداد 4,28,02,505 ہو گئی ہے اور اب تک اس وبا کی وجہ سے 5,11,230 مریض ہلاک اور 42037536 مریض اس مہلک وائرس سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ اس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر برازیل ہے جہاں اب تک 2,80,72,238 افراد اس جان لیوا وائرس سے متاثر جب کہ 6,43,340 مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ فرانس میں 2,23,10,014 افراد کووڈ-19 سے متاثر ہوئے ہیں اور 1,37,448 افراد کی موت ہو چکی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی برطانیہ میں اب تک 1,86,76,361 افراد اس وبا سے متاثر جب کہ اس مہلک وائرس سے 1,60,946 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ روس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 1,48,02,439 ہو گئی ہے اور اب تک اس وبا سے 3,37,074 مریض ہلاک ہو چکے ہیں۔ جرمنی میں عالمی وبا سے اب تک 1,34,91,802 افراد متاثر اور اموات کی تعداد 1,21,207 تک پہنچ گئی ہے ۔ ترکی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 1,33,53,676 ہو گئی ہے ۔ اس ملک میں اب تک 91,910 لوگ جان لیوا کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔ اٹلی میں اب تک 1,23,77,098 افراد کورونا سے متاثر اور 1,52,596 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسپین میں اب تک 1,08,09,222 افراد کورونا سے متاثر اور 97,998 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ماریشش میں 5,366,405 لوگ ہلاکت خیزکورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جب کہ 314,598 لوگ اس وبا سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سرینگر کی تمام تحصیلوں میں لینڈ پاس بک سکیم کا اجرا

سرینگر کی تمام تحصیلوں میں لینڈ پاس بک سکیم کا اجرا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دنیا بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 42.18 کروڑ سے تجاوز
تازہ ترین خبریں

دنیا بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 42.18 کروڑ سے تجاوز

19 فروری 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d