Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت پاکستان کے درمیاں بہترتعلقات سے ہی نفرت کی دیواریں ٹوٹ سکتی ہے /فاروق عبداللہ

by Online Desk
13 فروری 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حدبندی کمشن کی رپورٹ کو نیشنل کانفرنس کے سربراہ نے کہا کہ بھارت کثرت میں وحدت والاملک ہے جہاں ہرمزہب کے ماننے والے لوگوں کو پہننے کھانے کی آئینی ضمانت حاصل ہے حدبندی کمشن کی عبوری رپورٹ کے خلاف عذرات 14فروری کوپیش کرینگے ملک میں امن اتحاد اتفاق قائم رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے اور ایسا تب ہی ممکن ہے جب بے انصافی کے خلاف لوگ بھی متحدہو جائےں ۔اطلاعات کے مطابق نیشنل کانفرنس کے سینئر لیٰڈر محمدخلیل بند کے نزدیکی رشتہ دارکے انتقال کے بعد اظہار تعزیت کرنے کے دوران پلوامہ میں ذررائع ابلاغ کے نمائندوں کے سوالوں کاجواب دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر موجودہ ممبرپارلیمنٹ اور جموںو کشمیرکے سابق وزیراعلیٰ نے حدبندی کمشن کی رپورٹ کوغلط قرار دیتے ہوئے کہاکہ ا سے لوگوں میں انتشار پیدا ہوا ہے او رنیشنل کانفرنس کمشن کی جانب سے پیش کی گئی عبوری رپورٹ کے بعد عذرات 14 فروری کونیشنل کانفرنس کی جانب سے پیش کیاجائےگا۔ سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ حدبندی کمشن کی عبوری رپورٹ انتشار پرمبنی ہے جسے لوگ بھی مطمئن نہیں ہیں ۔کرناٹک میں حجاب معاملے کی ذکر کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملک میں مختلف مزاہب کے ماننے والے لوگ رہتے ہےں اور آ ئین نے سب کوضمانت فراہم کی ہے کیا کھائے کیاپہنے او رجوکوئی بھی ملک دشمنی کی سرگرمیوں میں ملوث ہوگا وہ اپنی مرضی کے مطابق کھانے پینے کے اقدامات اٹھاسکتاہے ۔سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملک میں امن قائم رکھنا وقت کی اہم ضرور ت ہے ملک کی یکجہتی سلامتی ہم سب کے لئے ضروری ہے اور اس کے لئے عوام کومتحد ہونا ہوگا ۔سابق وزیراعلیٰ نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کونازک قرار دیتے ہوئے کہا کہ صورتحال دن بدن بگڑتی جارہی ہے اور پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنا وقت کی اہم ضرور ت ہے اور اگردونوں ممالک کے مابین تعلقات بہتر ہونگے تو اس سے نفرت کی دیواریں توٹ جائےگی امن خوشحالی اور ترقی کے نئے راستے کھلے گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں کشمیر میں صنعتی سرمایہ کاری کا منصوبہ

جموں کشمیر میں صنعتی سرمایہ کاری کا منصوبہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

بھارت پاکستان کے درمیاں بہترتعلقات سے ہی نفرت کی دیواریں ٹوٹ سکتی ہے /فاروق عبداللہ

13 فروری 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا

05 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d