Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی

by Online Desk
13 فروری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دفعہ 370کے خاتمہ سے کشمیر کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا کی بات کرتے ہوئے جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ امن کی بحالی کیلئے پاکستان کے ساتھ بات چیت کے سو اکوئی چارہ نہیںہے ۔ حد بندی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کو بی جے پی کیلئے خاص قرار دیتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ حجاب معاملہ یوپی انتخابات سے قبل ایک سیاسی مہم کا حصہ ہے اطلاعات کے مطابق سرینگر کی رہائشگاہ گپکار میں اتوار کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن دفعہ 370کو ختم کرکے جموں کشمیر کو مزید پیچیدہ مسئلہ بنایا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر معاملات کو حل کرنے کیلئے مرکز میںموجود بی جے پی سرکار کے پاس پاکستان کے ساتھ بات چیت کے بغیر کوئی چارہ نہیںہے ۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد جموں کشمیر کی صورتحال مزید بگاڑ گئی ۔ انہوں نے کہا کہ ہر کشمیری خود کو اب غیر محفوظ سمجھ رہا ہے جبکہ عام آدمی کے ساتھ ساتھ یہاں کے صحافیوں کو بھی اب نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ صحافی سجاد گل ، فہد شاہ اور دیگر جیلوں میں نظر بند ہے ۔ جس سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ جموں کشمیر کی صورتحال مزید ابتر ہوئی ہے ۔ محبوبہ مفتی نے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام کشمیری کی رہائی کیلئے آواز بلند کریں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا جاتا ہے اور کسی کو آواز اٹھانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے ۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ میرا یقین ہے کہ جب اٹل بہاری واجپائی کے پاس پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے کا کوئی اور راستہ نہیںتھا تو مودی کی سربراہی والی حکومت کو بھی اسے نقشہ قدم پر عمل کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے سیاسی مسلے سمیت دیگر تمام معاملات کو حل کرنے کیلئے پاکستان کے ساتھ بات چیت ہی واحد راستہ ہے ۔ حد بندی کمیشن کی حالیہ رپورٹ کے بارے میںپوچھے گئے ایک سوال کے جواب میںمحبوبہ مفتی نے کہا کہ کمیشن کی رپورٹ صرف بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کیلئے تیار کر دی گئی ہے جبکہ باقی دیگر پارٹیوں نے رپورٹ کو پہلے ہی مسترد کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی غلط پالیسوں کے خلاف پی اے جی ڈی کی جنگ جاری رہے گی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق

کنگن میں واٹر کنال سے لاش برآمد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی

13 فروری 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
نوجوان 2047 تک ہندوستان کو  ترقی یافتہ ملک بنانے اپنا   اہم رول ادا کریں۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

راج ناتھ سنگھ نے کوچی میں مربوط سمولیٹر کمپلیکس ‘دھرو’  کا افتتاح کیا

21 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d