Daily Aftab
1 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لفٹینٹ گورنر نے جموں میں ڈرگ ڈی ایڈکشن سنٹر کا سنگِ بنیاد رکھا

by Online Desk
12 فروری 2022
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہمارا مقصد نوجوانوں کو نشے سے دور کرنا اور انہیں معاشرے کے مرکزی دھارے میں لانا ہے ۔ ایل جی
ہم نے پڑوسی ملک کی طر ف سے پھیلائی گئی منشیات کی دہشت گردی سے لڑنے کیلئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں ۔ ایل جی
لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج جموں میں منشیات سے چھٹکارا مرکز کا سنگِ بنیاد رکھا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ منشیات سے چھٹکارا مرکز ایک مربوط مرکز کے طور پر کام کرے گا جہاں نشے کے عادی افراد کا اعلاج کیا جائے گا ، ان کی مشاورت کی جائے گی ، نئی پیداواری مہارتیں سیکھنے کے قابل بنایا جائے گا اور انتہائی احتیاط اور پیار کے ساتھ ان کی بحالی کی جائے گی ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ ہم منشیات کے استعمال کے تشویشناک رحجان کا مشاہدہ کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد نوجوانوں کو نشے سے دور کرنا اور انہیں سماج کے مرکزی دھارے میں لانا ہے ۔ ایل جی نے کہا کہ جموں و کشمیر کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحتیں ہیں اور وہ مختلف شعبوں میں بڑی بلندیاں حاصل کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں کو منشیات کے ذریعے اندھیروں میں دھکیلنے کیلئے سرحد پار سے ایک سازش رچی جا رہی ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ جموں و کشمیر حکومت نے پڑوسی ملک کی طرف سے شروع کی گئی منشیات کی دہشت گردی سے لڑنے کیلئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں ۔ لفٹینٹ گورنر نے مزید کہا کہ ہم نے کچھ زیادہ خطرے والے اضلاع کی نشاندہی کی ہے جن میں کمیونٹی کی شرکت ، عوامی تعاون اور نوجوانوں کی قیادت میں بیداری مہم کو بڑھانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تا کہ منشیات کے استعمال کی لعنت کا مقابلہ کیا جا سکے ۔ لفٹینٹ گورنر نے معاشرے سے منشیات کی لت کو ختم کرنے کیلئے عزم سے سے کام کرنے کیلئے سیکورٹی فورسز ،جموں و کشمیر پولیس ، انسداد منشیات ٹاسک فورس ، سرکاری محکموں اور رضاکاروں کی تعریف کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے منشیات کے استعمال کے خلاف کوششوں میں اضافے کیلئے یوتھ کلبوں اور خواتین کو مہمات میں شامل کرنے کی تجویز دی ۔ اس موقع پر ڈی جی پی جموں و کشمیر دلباغ سنگھ ، جے ایم سی مئیر چندر موہن گپتا ، ممبر پارلیمنٹ جگل کشور شرما نے بھی اپنے اپنے خطاب میں منشیات کی روکتھام پر زور دیا ۔ اس موقع پر اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ ، ڈویژنل کمشنر جموں راگھو لانگر ، ڈپٹی مئیر جے ایم سی محترمہ پورنیما شرما ، سابق قانون ساز دیویندر سنگھ رانا ، ڈی سی جموں انشول گرگ ، یو ایل بی اور پی آر آئی کے نمائندے اور پولیس کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کووڈ ایس او پیز کے تحت تمام یونیورسٹیاں ،کالج ، پالی ٹیکنک اور دیگر آئی ٹی ائیزمیں درس و تدریس سوموار سے بحال

کووڈ ایس او پیز کے تحت تمام یونیورسٹیاں ،کالج ، پالی ٹیکنک اور دیگر آئی ٹی ائیزمیں درس و تدریس سوموار سے بحال

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لفٹینٹ گورنر نے جموں میں ڈرگ ڈی ایڈکشن سنٹر کا سنگِ بنیاد رکھا
تازہ ترین خبریں

لفٹینٹ گورنر نے جموں میں ڈرگ ڈی ایڈکشن سنٹر کا سنگِ بنیاد رکھا

12 فروری 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d